پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب 4 اکتوبر احتجاج کیس میں اشتہاری قرار

پاک فوج اور پی ٹی آئی میں کون اختلاف ڈالنا چاہتا ہے؟ عمر ایوب کی زبانی

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب چار اکتوبر احتجاج کے کیس میں اشتہاری قرار دیدیا گیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کی بھی ہدایت کر دی۔

انسداددہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے عمرایوب کے خلاف 4 اکتوبراحتجاج کے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے عمر ایوب کو مقدمے میں اشتہاری قرار دے دیا۔

عدالت نے ملزم کی پراپرٹی کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کی بھی ہدایت کر دی۔ عمر ایوب کیخلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت تھانہ نون اسلام آباد میں مقدمہ درج ہے۔

مشہور خبریں۔

زیلینسکی سرحدی مسائل پر پیوٹن سے مذاکرات کے لیے تیار

?️ 24 اگست 2025سچ خبریں: یوکرین کے پہلے نائب وزیر خارجہ سیرہی کیسلیتسیا نے دعویٰ

مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف

?️ 26 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ

چار دن میں عربوں ڈالر کا نقصان

?️ 16 مئی 2021سچ خبریں:صیہونی حکومت کے فلسطینی مزاحمتی تحریک کے ساتھ موجودہ جنگ کے

سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے نوجوان کو 25 سال قید کی سزا

?️ 17 مئی 2025 سچ خبریں:نیویارک کی عدالت نے سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے

امریکہ نے ماضی سے سبق نہیں سیکھا: صدر پاکستان

?️ 27 فروری 2022سچ خبریں:روس اور یوکرائن کے درمیان فوجی تنازع کے ساتھ ہی صدر

پاکستان میں تین ملکی ٹی 20 سیریز کا کامیاب انعقاد ہماری بڑی کامیابی ہے۔ وزیراعظم

?️ 29 نومبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ

بلوچستان میں ٹورازم کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ سرفراز بگٹی

?️ 10 اکتوبر 2025کوئٹہ (سچ خبریں) وزیراعلی میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان

ہم پر میزائلوں کی بارش ہو سکتی ہے؛صیہونی جنرل کا اعتراف

?️ 15 مارچ 2021سچ خبریں:اسرائیلی فوج کے داخلی محاذ کے کمانڈر نے حزب اللہ کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے