?️
اسلام آباد (سچ خبریں) کوآرڈینیٹر وزیراعظم اختیار ولی خان نے کہا کہ پی ٹی آئی نے کبھی بھی مذاکرات کی بات کو سنجیدگی سے نہیں لیا۔
اختیار ولی خان کا کہنا تھا کہ شہبازشریف جب اپوزیشن لیڈر تھے تب بھی میثاق جمہوریت کی دعوت دی،وزیراعظم شہبازشریف نے پی ٹی آئی کو بارہا مذاکرات کی دعوت دی۔ اُنہوں نے کہا کہ محمود خان اچکزئی نے مذاکرات کی بات کی، جب بھی ہم نے مذاکرات کی دعوت دی اِس کو کوئی اچھا نتیجہ نہیں نکلا، پی ٹی آئی نے کبھی بھی مذاکرات کی بات کو سنجیدگی سے نہیں لیا۔
کوآرڈینیٹر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مذاکرات سے بند گلی سے نکلنے کا راستہ مل جاتا ہے، تحریک انصاف کے پاس زیادہ آپریشز نہیں ہیں، وزیراعظم نے ساتویں بار پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت دی، بیرسٹر گوہر بار بار معافی تلافی کی باتیں کر رہے ہیں۔ اختیار ولی خان نے کہا کہ پاکستان ایک ہارڈ سٹیٹ بن چکا ہے، اب توڑ پھوڑ کی اجازت نہیں، مذاکرات کی آڑ میں 9 مئی کو معاف نہیں کیا جائے گا، بیرون ملک بیٹھ کر شرارتیں کرنے والوں کو پی ٹی آئی کی حمایت حاصل ہے۔
اُن کا مزید کہنا تھا کہ سٹریٹ موومنٹ سے پہلے پی ٹی آئی کو بدامنی نہ پھیلانے کی ضمانت دینی ہو گی، اب پاکستان کی معیشت کو دیوالیہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، محمود خان اچکزئی سے بات کی جا سکتی ہے۔


مشہور خبریں۔
ایرانیوں کو اسرائیل کا حملہ کیسا لگا؟ برطانوی قلمکار
?️ 27 اکتوبر 2024سچ خبریں:برطانوی قلمکار اپنے ایک کالم میں لکھا کہ ایران کے خلاف
اکتوبر
7 اکتوبر کا حملہ ہمیں بہت مہنگا پڑا: نیتن یاہو
?️ 1 نومبر 2024سچ خبریں: اسرائیلی حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا
نومبر
پورے عراق میں ترکی کے خلاف عوامی مظاہرے
?️ 22 جولائی 2022سچ خبریں:عراق کے شمال میں واقع صوبہ دہوک کے علاقے زخو کے
جولائی
روسی فوج نے کبھی بھی شہریوں کے خلاف جرائم نہیں کیے
?️ 5 اپریل 2022سچ خبریں: اقوام متحدہ میں روس کے سفیر واسیلی نیبنزیا نے اس
اپریل
کہا گیا آپ بہت لمبی ہیں، ہیروئن نہیں بن سکتیں، ماہم عامر
?️ 11 اکتوبر 2025کراچی: (سچ خبریں) اداکارہ ماہم عامر نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز
اکتوبر
ایران سعودی عرب معاہدے نے شام کی عرب لیگ میں واپسی میں کلیدی کردار ادا کیا ہے:ایسوسی ایٹڈ پریس
?️ 11 مئی 2023سچ خبریں:ایسوسی ایٹڈ پریس نے اپنی ایک رپورٹ میں عرب لیگ کی
مئی
نیتن یاہو کی احمقانہ غلطی نے اسرائیل کے لیے جہنم کے دروازے کھولے
?️ 17 اکتوبر 2024سچ خبریں: حزب اللہ نے چند ہفتے قبل صیہونی حکومت کے خلاف
اکتوبر
سعودی ولیعہد کا واشنگٹن دورہ: علامتی معاہدے، بھاری رقوم اور ٹرمپ کی مالی ترجیحات
?️ 20 نومبر 2025سچ خبریں:لبنانی روزنامہ الاخبار کے مطابق محمد بن سلمان کا دورۂ امریکہ
نومبر