پنجاب کے مختلف اضلاع میں دوبارہ لاک ڈاون نافذ

پنجاب کے مختلف اضلاع میں دوبارہ لاک ڈاون نافذ

?️

لاہور (سچ خبریں) ملک بھر میں ایک جانب سے  کورونا کی شرح میں کمی آ رہی ہے اور دوسری جانب پنجاب میں کورونا کی خطرناک صورتحال کے پیش نظر مختلف اضلاع میں دوبارہ لاک ڈاون لگا دیا گیا ہے، زیادہ شرح والےاضلاع میں 16 سے 22 ستمبر تک پابندیاں عائد رہیں گی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا خطرناک صورتحال اختیار کرتا جارہا ہے، جس کے پیش نظر سیکرٹری عمران سکندر بلوچ زیادہ شرح والے ایریاز میں 22 ستمبر تک لاک ڈاون نافذ کر دیا، زیادہ شرح والے 5 اضلاع میں لاہور، فیصل آباد، ملتان، سرگودھا اور گجرات شامل ہیں، ان اضلاع میں 16 سے 22 ستمبر تک درج ذیل پابندیاں نافذ رہیں گی۔

عمران سکندر بلوچ نے کہا ہے کہ کاروباری مراکز رات 8 بجے تک بند ہوں گے اور ہفتے میں دو روز جمعہ اور ہفتے کے دن چھٹی ہوگی جبکہ انڈور ڈائننگ پر مکمل پابندی ہے اور آؤٹ ڈور ڈائننگ کی رات 11:59 تک اجازت ہوگی۔

سیکرٹری ہیلتھ کا کہنا تھا کہ نڈور شادیوں پر پابندی عائد ہےتاہم آؤٹ ڈور تقریبات میں 400 افراد کے آنے کی اجازت ہوگی، مزارات بند رہیں گے جبکہ نجی و سرکاری دفاتر میں 50 فیصد افراد کی گنجائش کے ساتھ کام کی اجازت ہو گی۔انھوں نے مزید کہا کہ تعلیمی ادارے ہفتے میں 6 دن مگر3 دن پہلے 50 فیصداور باقی 3 دن دوسرے 50 فیصد طلباء کے ساتھ کھل سکیں گے۔

مشہور خبریں۔

رواں مالی سال ایک ارب ڈالر کا کمرشل قرضہ پاکستان کو ملے گا۔ وزیر خزانہ

?️ 12 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے

شام کے بارے میں وائٹ ہاؤس کی اپنے مؤقف سے پسپائی

?️ 30 ستمبر 2021سچ خبریں:وائٹ ہاؤس کی ترجمان جنہوں نے منگل کے روز ایک نیوز

بلگراد میں صربیا کے خلاف دسیوں ہزار مظاہرین کا احتجاج

?️ 28 مئی 2023سچ خبریں:صربیا کے دارالحکومت میں دسیوں ہزار افراد ایک بار پھر سڑکوں

ہزاروں برطانوی ڈاکٹروں کی ہڑتال

?️ 14 جون 2023سچ خبریں:ہزاروں برطانوی ڈاکٹر اپنی کم تنخواہوں کے خلاف بدھ سے تین

یوکرین میں نیٹو فوجیوں کی تعیناتی قبول نہیں کریں گے:روس

?️ 21 اگست 2025یوکرین میں نیٹو فوجیوں کی تعیناتی قبول نہیں کریں گے:روس روس کی

عالمی برادری نے ہمارے ساتھ منافقانہ اور نسل پرستانہ سلوک کیا ہے: فلسطینی کارکنان

?️ 7 مارچ 2022سچ خبریں:   غاصب صیہونی حکومت کے مقبوضہ علاقوں پر کھلے حملے کے

خاتون جج دھمکی کیس: عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو طلب کرلیا

?️ 28 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد نے خاتون

پاکستان کے تجربہ کار سفارت کار: ٹرمپ کے متضاد بیانات نے ایران کے عدم اعتماد کو مزید گہرا کر دیا ہے

?️ 27 اپریل 2026سچ خبریں: پاکستان کے سابق سفیر برائے واشنگٹن اور لندن نے کہا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے