پنجاب میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ

کورونا: ملک بھرمیں  مزید 49 مریض انتقال کرگئے

?️

لاہور(سچ خبریں) عالمی وباء کورونا وائرس نے پاکستان میں تباہی مچانا شروع  کر دی ہے ، صوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 445 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جن میں 19 اومیکرون کیسز بھی شامل ہیں، صوبے میں کووڈ 19 کے مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد سے تجاوز کرچکی ہے۔ پنجاب میں 1 ایک کروڑ 40 لاکھ سے زائد افراد کی ویکسی نیشن ہوچکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر عمران سکندر بلوچ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس سے صوبے میں مزید 2 اموات ہوئیں۔اس عرصے میں پنجاب میں 18 اومیکرون کیسز سمیت 445 کرونا کیسز رپورٹ ہوئے، ساہیوال میں اومیکرون کے 5 اور اوکاڑہ میں 3 کیسز رپورٹ ہوئے۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ پنجاب میں اس وقت کرونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 6 ہزار 152 ہے، صوبے میں مثبت کیسز کی شرح 6.5 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں 1 ایک کروڑ 40 لاکھ سے زائد افراد کی ویکسی نیشن ہوچکی ہے، دوسرے مرحلے میں 2 کروڑ 67 لاکھ افراد کو ویکسین لگائی جائے گی۔

خیال رہے کہ پنجاب سمیت ملک بھر میں کرونا وائرس کیسز میں ہوش ربا اضافہ دیکھا جارہا ہے، این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 2 ہزار 74 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، اس دوران مزید 13 اموات بھی ہوئیں۔

 

مشہور خبریں۔

کینڈین وزیراعظم سرخیوں میں ،وجہ؟

?️ 3 اگست 2023سچ خبریں: کینیڈا کے وزیراعظم جلد ہی اپنی اہلیہ سوفی ٹروڈو کو

دیرینہ تنازعہ کشمیر کو مذاکرات کے ذریعے ہی حل کیاجاسکتاہے ، میر واعظ عمر فاروق

?️ 29 نومبر 2024سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عافیہ صدیقی اور شکیل آفریدی کے تبادلے پر حکومت سے جواب طلب کرلیا

?️ 8 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور

7 سال بعد سویڈن اور صیہونی حکومت کے تعلقات دوبارہ بحال

?️ 21 ستمبر 2021سچ خبریں:صیہونی ریاست اور سویڈن کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون کے

کیا پاکستان بھی بڑھتی آبادی کے خطرات کی زد میں ہے؟

?️ 26 جون 2024سچ خبریں: پاکستان میں بڑھتی ہوئی آبادی سے پیدا ہونے والے خطرات

ایران کے لیے اسرائیلی جاسوس کا انکشاف

?️ 4 نومبر 2024سچ خبریں: اسرائیلی حکومت کی داخلی سلامتی کے سابق سربراہ ایرک ہیرس

تحریک انصاف پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی و عوامی طاقت ہے:گورنرپنجاب

?️ 26 جولائی 2021لاہور (سچ خبریں) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے تحریک انصاف کو پاکستان

عام انتخابات میں الیکٹرک ووٹنگ کا نظام رائج کیا جائے

?️ 6 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کابینہ اجلاس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے