?️
ننکانہ صاحب (سچ خبریں) پاکستانی سکھ برادری کی طرف سے بھارتی جارحیت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
تفصیلات کے مطابق ریلی صدر سکھ ان پاکستان سیوا سوساٸٹی سردار سرجیت کنول کی قیادت میں گوردوارہ جنم استھان میں نکالی گٸی۔
ذرائع کے مطابق ریلی میں ہندو اور مسیحی رہنماؤں نے بھی شرکت کی، ریلی کے دوران سکھ برادری نے پاکستان اور پاک فوج کے حق میں نعرے بازی کی۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
ایک بار پھر پارٹی دہشتگردوں کے نشانے پر ہے، بلاول بھٹو
?️ 1 فروری 2024خضدار: (سچ خبریں) پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور سابق
فروری
12ویں دفاعی نمائش ’آئیڈیاز 2024‘ 19 سے 22 نومبر تک کراچی میں منعقد ہو گی
?️ 29 اکتوبر 2024کراچی: (سچ خبریں) گزشتہ 25 سال سے کامیابی سے جاری آئیڈیاز نمائش
اکتوبر
صہیونی حماس کے رہنماؤں کو قتل کرنے اور قیدیوں کو بچانے کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
?️ 29 مارچ 2024سچ خبریں: صہیونی فوج کے بعض ذرائع نے اعتراف کیا کہ اس
مارچ
ملک بھر میں کورونا کی چوتھی لہر کی وجہ سے ہلاکتوں میں مزید اضافہ
?️ 11 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ملک بھر میں کورونا کی چوتھی لہر جاری ہے۔
ستمبر
افریقی ملک کانگو کے اہم صدارتی امیدوار الیکشن کے ایک روز بعد کورونا وائرس سے انتقال کرگئے
?️ 23 مارچ 2021کانگو (سچ خبریں) افریقی ملک کانگو کے اہم صدارتی امیدوار گائبریس پارفیٹ
مارچ
کیا تحریک تحفظ آئین پاکستان اتحاد اور حکومتی اتحاد کے درمیان مذاکرات ہونے والے ہیں؟
?️ 3 اگست 2024سچ خبریں: تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے مسلم لیگ ن
اگست
حزب اللہ کا مزاحمتی ہتھیاروں کے خلاف اندرونی اور بیرونی سازشوں کا جواب
?️ 17 اپریل 2025سچ خبریں: بعض مغرب نواز لبنانی جماعتوں کے اشتعال انگیز بیانات اور
اپریل
مریم نواز نے پارٹی معاملات سنبھال لئے ہیں
?️ 19 ستمبر 2022لاہور: (سچ خبریں) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پارٹی تنظیم سازی کے
ستمبر