پاکستان کے پاس افغانستان کیخلاف ٹھوس ثبوت موجود ہیں۔ طارق فضل چوہدری

طارق فضل چوہدری

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ پاکستان کے پاس افغانستان کے خلاف ٹھوس ثبوت موجود ہیں۔

ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ پاکستان نے افغانستان میں جو فضائی حملے کیے ہیں، اس حوالے سے پارلیمنٹ کو اعتماد میں رکھوں گا۔ طارق فضل چوہدری کا کہنا تھا کہ افغانستان کے تین صوبوں پر فضائی حملے کیے گئے ہیں، افغانستان میں جو دہشت گردی کی تربیت گاہیں موجود ہیں، اس حوالے سے افغانستان کو آگاہ کیا گیا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ اس سارے معاملہ پر دوحہ میں مذاکرات کیے گئے ہیں، مذاکرات میں افغانستان نے 10 ارب مانگے اور کہا گیا کہ ہم ان دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کو کہیں اور منتقل کر دیں گے۔ طارق فضل چوہدری نے مزید کہا کہ ہماری صرف ایک ڈیمانڈ ہے کہ افغانستان سے دراندازی ختم کی جائے، ایک ایک شہید کے خون کا بدلہ لیا جائے گا۔

وزیرپارلیمانی امور نے کہا کہ اب ہم صرف جنازے نہیں اٹھائیں گے، بھرپورجواب بھی دیں گے، دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پُرعزم ہیں۔

مشہور خبریں۔

احسن اقبال کو آئی سی ای ایس سی او مراکو نے لائف ٹائم اچیومنٹ میڈل آف آنر سے نواز دیا

?️ 23 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کو آئی

ایرانی مذاکرات کے بارے میں سعودی عرب کا دعوی

?️ 5 اپریل 2021سچ خبریں:سعودی وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف اپنے دعوؤں کا اعادہ

حزب اللہ نے گولانی بریگیڈ کے کمانڈر کو ہمیشہ کے لیے گھر بھیجا

?️ 26 نومبر 2024سچ خبریں: صیہونی جارحوں کے خلاف حزب اللہ کی گھات لگا کر ان

شمالی عراق میں اسرائیل کے اسٹریٹجک مرکز کو نشانہ بنایا گیا ہے:صیہونی اخبار

?️ 15 مارچ 2022سچ خبریں:صیہونی کثیر الاشاعت اخبار نے اعتراف کیا کہ عراق کے اربیل

وائٹ ہاوس کی ٹرمپ اور شمالی کوریا کے رہنما کی ممکنہ ملاقات کی کوششیں

?️ 19 اکتوبر 2025وائٹ ہاوس کی ٹرمپ اور شمالی کوریا کے رہنما کی ممکنہ ملاقات

نعمان اعجاز کا نئے ڈرامے ‘شرپسند’ کا ٹیزر جاری

?️ 21 ستمبر 2025کراچی: (سچ خبریں) مقبول اداکار نعمان اعجاز کے نئے ڈرامے ‘شرپسند’ کا

قرض پروگرام کے دوسرے جائزے پر مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا

?️ 26 ستمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف )

ایران نہ کبھی کسی کے سامنے جھکا ہے اور نہ جھکے گا:آیت اللہ خامنہ ای

?️ 10 جنوری 2022سچ خبریں:ایران کے مذہبی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای نے اپنی تقریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے