?️
چمن (سچ خبریں) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان پولیو مہم کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاکستان کو پولیو فری ممالک کی فہرست میں شامل کرنا چاہتے ہیں، ملک کو پولیو فری ممالک کی فہرست میں شامل کرنا ہمارا مقصد ہے اس سلسلے میں ہم اپنی کاوشیں جار ی رکھے ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے سرحدی علاقے چمن میں ایک روزہ دورے کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ آنے کا مقصد یہ تھا کہ یہاں پر پولیو کی ٹیمیں باڈر کراسنگ فرینڈ شپ پر کیسے کام کر رہی ہیں جائزہ لیا جا سکے۔
انہوں نے کہا کہ پولیو میں دو ملک افغانستان اور پاکستان رہ گئے ہیں پاکستان ہمارے لئے بہت اہم ہے پاکستان کو پولیو فری کیٹیگری میں لے جانے کی کاوشوں پر مصروف عمل ہے۔
معاون خصوصی صحت وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چمن میں پولیو کی کیسسز کی تعداد کم ہورہی ہے۔ پچھلے چھ ماہ میں ایک بھی کیس نہیں ہوا، ہماری ٹیمیں محنت کے ساتھ گھر گھر تک جارہی ہے تاکہ کوئی بچہ پولیو کے بچاؤ کے قطرے سے محروم نہ رہے۔ انھوں نے کہا کہ کورونا ویکسینیشن کی تعداد میں روز بروز اضافہ کررہے ہیں۔


مشہور خبریں۔
محمد 2022 میں ہالینڈ میں بچوں کا رکھا جانے والا دوسرا نام
?️ 10 جنوری 2023سچ خبریں:ڈچ حکام کے مطابق اس ملک میں 2022 میں پیدا ہونے
جنوری
اسرائیل کے دفاعی ادارے کے اربوں ڈالر کیسے ضائع ہوئے؟
?️ 22 دسمبر 2024سچ خبریں: مزاحمتی محاذوں کی طرف سے داغے جانے والے میزائلوں اور
دسمبر
سید حسن نصراللہ کی سفارتی معقولیت
?️ 5 نومبر 2023سچ خبریں: مغربی ایشیائی مسائل کے ایک ماہر نے مقبوضہ علاقوں میں
نومبر
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
?️ 12 اپریل 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی
اپریل
امام حسین علیہ السلام کے زائرین کی میزبانی پر فخر ہے: ممتاز سنی عالم
?️ 16 ستمبر 2022سچ خبریں: اربعین واک میں لاکھوں لوگوں کی شرکت کے جواب
ستمبر
لاہور: مفتی عزیز الرحمان کو میانوالی سے گرفتار کر لیا گیا
?️ 20 جون 2021لاہور (سچ خبریں)لاہو میں مدرسے کے طالبعلم سے زیادتی کرنے والے مفتی
جون
پل میں تولا، پل میں ماشہ؛ انوکھی امریکی سیاست
?️ 21 جون 2023سچ خبریں:امریکی وزیر خارجہ کے دورہ بیجنگ کے ایک روز بعد ایک
جون
پنجاب میں 100 یونٹ تک استعمال کرنے والوں کو ‘بجلی مفت’ دینے کا اعلان
?️ 4 جولائی 2022لاہور:(سچ خبریں)وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب بھر
جولائی