پاکستان پُرامن اور مستحکم ایران کا خواہاں، قیام امن کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا

طاہر اندرابی

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان پُرامن اور مستحکم ایران کا خواہاں، قیام امن کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا۔

ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ پاکستان ایران میں جاری صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور ایران کے مسائل کے پُرامن حل کا خواہاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک پُرامن اور مستحکم ایران پورے خطے کے مفاد میں ہے اور امید ہے کہ ایران جلد اپنے موجودہ بحران پر قابو پا لے گا۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی ہم منصب کے درمیان رابطہ ہوا، جس میں ایران، مشرق وسطیٰ اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان نے کہا کہ ایران میں مظاہروں کے دوران عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، تاہم پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔

ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی آرمی چیف کے حالیہ بیانات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جبکہ بھارت میں اقلیتوں کے خلاف ظلم و جبر اور نفرت انگیز بیانیہ پوری دنیا کے سامنے عیاں ہے۔

مشہور خبریں۔

غزہ کے واقعات بیدار ضمیر انسانوں کا امتحان ہیں:ملائیشیا کے وزیر اعظم  

?️ 1 جون 2025 سچ خبریں:ملائیشیا کے وزیر اعظم  انور ابراہیم نے غزہ میں جاری

چینی کمپنی ’شیاؤمی‘ نے اپنی پہلی الیکٹرک کار متعارف کرادی

?️ 29 مارچ 2024سچ خبریں: چینی ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنی ’شیاؤمی‘ نے بیجنگ میں اپنی

زیلنسکی کا روس کے منجمد اثاثے یوکرین کو دینے کا مطالبہ

?️ 14 اپریل 2023سچ خبریں:یوکرین کے صدر نے ایک بار پھر اپنے ملک کی تعمیر

صیہونی کب سے غزہ پر حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے؟

?️ 28 اکتوبر 2023سچ خبریں: المیادین چینل نے عبرانی زبان کے ذرائع ابلاغ کا حوالہ

ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کے سربراہ کا منصب سنبھال لیا

?️ 7 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل امجد خان

کیا بانی پی ٹی آئی اپنے موقف سے پیچھے ہٹ گئے ہیں؟

?️ 3 اگست 2024سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ کا کہنا ہے

ڈوڈہ:گستاخانہ مواد کیخلاف زبردست احتجاج ،انٹرنیٹ، موبائل فون سروسز بند

?️ 5 اپریل 2025جموں: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر

شبیر احمد شاہ جیل کی مشکلات کا بہادری سے مقابلہ کر رہے ہیں، ڈی ایف پی

?️ 15 فروری 2024سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے