?️
لاہور (سچ خبریں) پاکستان علماء کونسل کی اپیل پر 8 اگست جمعۃ المبارک کو یوم آزادی کے موضوعات پر روشنی ڈالی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق علما و مشائخ خطبات جمعہ میں پاکستان کی آزادی و خود مختاری، وحدت، اتحاد، معرکہ حق کی عظیم کامیابی کے عنوان پر خطاب کریں گے۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے علماء و مشائخ اور خطباء سے اپیل کی ہے کہ وہ 8 اگست کے خطبات جمعہ میں معرکہ حق، قومی وحدت و اتحاد، یکجہتی اور استحکام پاکستان کے عنوان پر بیان کریں۔
حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ علما کرام جمعۃ المبارک کی نماز کے بعد پاکستان کی سلامتی و استحکام اور معاشی ترقی کیلئے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
ٹرمپ کے پہلے دن، تین فلسطینی مخالف اقدامات
?️ 23 جنوری 2025سچ خبریں: امریکہ کے مجرم صدر ڈونلڈ ٹرمپ، جن کے ہاتھ شہید جنرل
جنوری
نوازشریف کی تجویز پر پنجاب کابینہ میں 10 نئے وزرا اور مشیروں کی شمولیت متوقع
?️ 20 جولائی 2025لاہور (سچ خبریں) مسلم لیگ (ن) کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم
جولائی
صیہونی حکومت کے ساتھ جنگ کا احتمال: نصر اللہ
?️ 1 اگست 2022سچ خبریں: لبنان میں حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر
اگست
لوگ سمجھتے ہیں مجھے والدین کی وجہ سے اداکاری کے مواقع ملے، احسن افضل خان
?️ 20 مارچ 2025 لاہور: (سچ خبریں) ماضی کے مقبول اداکاروں جان ریمبو اور صاحبہ
مارچ
مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کے داخلے پر پابندیوں کے بارے میں صیہونی اخبار کا انتباہ
?️ 21 فروری 2024سچ خبریں: ایک صیہونی اخبار نے فلسطینیوں کے مسجد الاقصی میں داخلے
فروری
اسرائیل میں "غزہ جنگ کے خلاف آرٹسٹ” کی پٹیشن کا بڑھتا ہوا استقبال
?️ 4 اگست 2025سچ خبریں: مقبوضہ فلسطین میں سینکڑوں دیگر فنکاروں نے "غزہ جنگ کے
اگست
ہم کسی بھی طرح حزب اللہ پر قابو نہیں پاسکتے:صہیونی میڈیا
?️ 4 ستمبر 2022سچ خبریں:صیہونی ذرائع ابلاغ نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے
ستمبر
صہیونیوں میں خانہ جنگی کا امکان
?️ 18 مارچ 2023سچ خبریں:ایک اسرائیلی نیٹ ورک کے سروے کے مطابق 58 فیصد اسرائیلیوں
مارچ