?️
اسلام آباد (سچ خبریں) سابق سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ ٹرمپ پر کسی کو اعتماد نہیں، وہ مذاکرات کے دوران جنگ کر دیتے ہیں۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ ایران، اسرائیل امریکا جنگ میں کوئی بھی ملک جنگ رکوانے یا ثالثی کی سنجیدہ کوشش نہیں کر رہا ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ کسی کو صدر ٹرمپ پر اعتماد نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ مذاکرات کر رہے ہوتے ہیں اور ساتھ ہی جنگ کر دیتے ہیں۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ایئرمارشل (ر) ارشد ملک کا کہنا تھا کہ ایران کی نئی لیڈرشپ کا ایرانی عوام ساتھ دے گی، ایران میں رجیم چینج کے امکانات ختم ہوگئے ہیں۔
وائس ایڈمرل (ر) محمد سلیم نے کہا کہ اگر ایران اور گلف ممالک ایک دوسرے پر حملے کریں گے تو وہ جو کھیل اسرائیل کھیلنا چاہتا ہے اس کا حصہ بنیں گے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
عراقی وزیر اعظم کا صیہونی مخالف بیان
?️ 17 جولائی 2023سچ خبریں:شام کے صدر بشار الاسد اور عراقی وزیر اعظم محمد شیاع
جولائی
پاکستان فلسطینی عوام کی حق خودارادیت اور آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کےلئے مکمل حمایت جاری رکھے گا. عاصم افتخار
?️ 25 نومبر 2025نیویارک: (سچ خبریں) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے دوٹوک الفاظ
نومبر
توشہ خانہ، القادر ٹرسٹ کیس: جیل ٹرائل کیخلاف اپیل پر فائل چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو ارسال
?️ 17 جنوری 2024اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ اور القادر
جنوری
وزیراعظم نے گورنر پنجاب،عثمان بزدار اور میاں محمود الرشید کو پنجاب کی صورتحال پر مشورت کے لیے اسلام آباد بلا لیا
?️ 4 اپریل 2022لاہور (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی طرف سے پنجاب کی سیاست
اپریل
براڈ شیٹ انکوائری کیس میں پیشرفت،سابق چیئرمین نیب نوید احسن دوبارہ طلب
?️ 14 اکتوبر 2022اسلام آباد (سچ خبریں) براڈ شیٹ انکوائری کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،
اکتوبر
امریکی آٹو انڈسٹری کے کارکنوں کی ہڑتال
?️ 28 ستمبر 2023سچ خبریں:بامریکن آٹو انڈسٹری ورکرز یونین کے نمائندوں نے بتایا کہ اگر
ستمبر
وائٹ کاف اور عبدالعاطی کے درمیان ایران اور امریکہ مذاکرات پر گفتگو
?️ 14 جون 2026سچ خبریں: مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے مشرق وسطیٰ میں امریکی
جون
حماس کیسے ختم ہو سکتی ہے؟ نیتن یاہو کا وہم
?️ 10 فروری 2024سچ خبریں: اسرائیل کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ انہوں نے
فروری