?️
مظفرآباد (سچ خبریں) وفاقی وزراء کے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ مذاکرات ناکام ہوگئے۔ کئی گھنٹے تک جاری رہنے والے مذاکرات میں کوئی نتیجہ نہ نکل سکا۔
مذاکرات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر امیر مقام اور طارق فضل کا کہنا تھا کہ ایکشن کمیٹی کے تمام جائز مطالبات مان لئے گئے تھے مگر بعد میں ایسی شرائط سامنے لائی گئیں جن کے لئے کابینہ کی منظوری اور آئین میں ترمیم کی ضرورت ہے۔ آئینی ترمیم سے متعلق امور پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔
وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا کہ ایکشن کمیٹی کا ایجنڈا ہماری سمجھ سے باہر ہے، جب بات منطقی انجام تک پہنچتی تو نئے مطالبات سامنے آجاتے، حکومت نے دروازے بند نہیں کئے، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔
وفاقی وزراء نے واضح کیا کہ حکومت نے مذاکرات کے دروازے بند نہیں کئے مگر کسی کو زبردستی کاروبار بند کرانے کی اجازت بھی نہیں دی جائے گی۔ آزاد کشمیر کے عوام لاک ڈاؤن کی کال مسترد کردیں گے۔ زبردستی دکانیں اور شاہراہیں بند کرانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی۔


مشہور خبریں۔
یوکرین میں شکست کے بعد مغرب کے خاتمے کی توقع
?️ 3 جنوری 2023سچ خبریں: ریاستہائے متحدہ کی ڈیموکریٹک پارٹی کے رکن جیفری ینگ نے
جنوری
یمنی میزائل حملے کے بعد اسرائیلی حکومت کے صدر اور ان کے اہل خانہ اسٹیڈیم سے فرار ہوگئے
?️ 30 مئی 2025سچ خبریں: صہیونی اخبار یدیعوت احرونوت نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا
مئی
بائیڈن نے یوکرین کے لیے 1 بلین ڈالر کی سیکیورٹی امداد مختص کی
?️ 26 دسمبر 2022سچ خبریں: امریکی صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا کہ
دسمبر
کیا چین امریکہ کے سامنے گھٹنے ٹیکے گا ؟
?️ 29 اپریل 2025سچ خبریں: چین کے وزارت خارجہ نے آج منگل کو 29 اپریل کو
اپریل
جرمنی کی جانب سے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی برآمد منع
?️ 31 دسمبر 2021سچ خبریں: جرمن وزارت اقتصادیات نے ڈی پی اے کو بتایا کہ
دسمبر
غزہ کی تعمیر نو کے لیے امریکا کا نیا منصوبہ ابتدا ہی سے ناکامی کا شکار قرار
?️ 20 دسمبر 2025غزہ کی تعمیر نو کے لیے امریکا کا نیا منصوبہ ابتدا ہی
دسمبر
پنجاب حکومت نے جہانگیر ترین گروپ کے ساتھ رابطہ کرنا شروع کر دیا
?️ 21 اگست 2021لاہور (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ حکومت کی جانب
اگست
طالبان کے متنازعہ وزیر تعلیم تبدیل
?️ 21 ستمبر 2022سچ خبریں:طالبان کے ترجمان نے اعلان کیا کہ اس گروپ کے سربراہ
ستمبر