وفاق کے ادارے فعال ہونگے مریم نواز کے نقشہ قدم پر چلیں گے۔ گورنر سندھ نہال ہاشمی

نہال ہاشمی

?️

کراچی (سچ خبریں) گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ ہماری پارٹی کا پورا پروگرام ہے، ترقی کے نقش قدم پر چلیں گے، سندھ میں 20 ہزار لیپ ٹاپ دیں گے۔

گورنر سندھ نہال ہاشمی نے حلف اٹھانے کے بعد مزار قائد پر حاضری دی اور اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایمانداری اور خلوص سے خدمت کی جائے تو نوازشریف جیسا نتیجہ نکلتا ہے، سندھ کے لوگوں کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ سیاسی جدوجہد کو آگے بڑھائیں گے۔

گورنر سندھ نہال ہاشمی کا کہنا تھا کہ وفاق کے ادارے فعال ہونگے مریم نواز کے نقشہ قدم پر چلیں گے، سیاسی مسائل کو مل کر حل کریں گے، شرارت کی سیاست نہیں قائد اعظم کی سیاست کریں گے، قائداعظم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ان کی جدوجہد سے پاکستان معروض وجود میں آیا۔

انہوں نے کہا کہ آج جو مواقع ملے ہیں وہ بانی پاکستان کی وجہ سے ملے ہیں، بہت عرصے بعد ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں۔

ایم کیو ایم والے ہمارے پاکستانی ہیں، ہم ان کو پہلے بھی مناتے رہے ہیں، ناراضگی چھوٹی چیز ہے ان کو منالیں گے، جب میں پہنچا تو وہ راشن وغیرہ سب پہلے ہی سمیٹ چکے تھے، سندھ میں 20 ہزار لیپ ٹاپ دیں گے۔

مشہور خبریں۔

وفاقی وزیر اوورسیز چوہدری سالک حسین کا تمام ممالک سے اسرائیل کے بائیکاٹ کا مطالبہ

?️ 2 اکتوبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے اوور سیز پاکستانی چوہدری سالک

پاکستان اور ڈبلیو ایچ او کا بچوں کے تحفظ کیلئے ایکشن پلان تیار کرنے کیلئے اشتراک

?️ 16 نومبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اور وزارتِ

واٹس ایپ اسٹیٹس کو انسٹاگرام پر شیئر کرنے کے فیچر کی آزمائش

?️ 20 دسمبر 2023سچ خبریں: دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس

اسرائیل کے لیے طاقت کی زبان ہی جواب ہے

?️ 9 اگست 2024سچ خبریں: یحییٰ ابراہیم حسن سنوار،عرف ابو ابراہیم جنہیں صہیونی الاقصیٰ طوفان کے

کشمیر بچانا ہوتا تو شادی میں مودی نہ آتا: فرخ حبیب

?️ 10 جولائی 2021لاہور (سچ خبریں)وزیرِ مملکت فرخ حبیب اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا

چین روس کو ہتھیار دے رہا ہے یا نہیں، امریکہ کیا کہتا ہے؟

?️ 13 جون 2023سچ خبریں:امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس چین سے

اسرائیل کو یقینی طور پر تباہی کا خطرہ

?️ 9 جولائی 2022سچ خبریں:    پریس ٹی وی نیٹ ورک کے خصوصی پروگرام جریان

میزائل حملے بھی اور سائبر وار بھی؛صہیونی علاقوں میں شدید افراتفری

?️ 18 جون 2025 سچ خبریں:تل ابیب میں ہزاروں صہیونی شہریوں کو جعلی پیغامات موصول،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے