?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرِاعظم شہباز شریف نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی کامیاب بڈنگ کے انعقاد پر تشکر کا اظہار کیا ہے اور قوم کو مبارک باد دی ہے۔
ایک بیان میں وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ قوم سے وعدہ کیا تھا کہ اداروں کی نجکاری کے اقدامات کریں گے، پی آئی اے کی نجکاری کا یہ عمل انتہائی اہم سنگِ میل ہے۔ انہوں نے کہا کہ الحمدللّٰہ بولی کا عمل انتہائی شفاف رہا، معیشت مزید مستحکم کرنے میں اداروں کی نجکاری اہم کردار ادا کرے گی۔
شہباز شریف نے مزید کہاکہ ملکی معیشت پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے، تمام ریاستی اداروں کے تعاون سے ملکی معیشت مستحکم ہو رہی ہے۔
اُن کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی کوششیں لائقِ تحسین ہیں، وزیرِ دفاع خواجہ آصف، مشیرِ نجکاری محمد علی، نجکاری کمیشن اور دیگر متعلقہ افراد نے شاندار کام کیا۔


مشہور خبریں۔
شام کے ساحل پر جولانی کے حیران کن جرائم کے عینی شاہدین کے بیانات
?️ 11 مارچ 2025سچ خبریں: شام کے ساحل پر جولانی حکومت سے وابستہ مسلح گروہوں کے
مارچ
فرانس کا افریقہ میں نرم استعمار؛ صدر میکرون کی نئی پالیسی کیا ہے؟
?️ 25 اگست 2025سچ خبریں: الجزیرہ نیٹ ورک کی ایک رپورٹ میں فرانس کی افریقی
اگست
اسرائیل فوجی کمی سے نمٹنے کے لیے بیرونِ ملک مقیم یہودیوں کی بھرتی پر مجبور
?️ 21 اگست 2025سچ خبریں: اسرائیلی فوجی ریڈیو نے افشا کیا ہے کہ فوجی ادارہ
اگست
کیا امریکہ میں تیسری پارٹی بن کر رہے گی؟
?️ 21 جولائی 2025 سچ خبریں:تقریباً 170 سال سے امریکی سیاست دو جماعتوں ریپبلکن اور
جولائی
بریکس کی اقتصادی بالادستی کا آغاز
?️ 23 اکتوبر 2024سچ خبریں:فرانس کی دائیں بازو کی انتہا پسند جماعت قومی محاذ کے
اکتوبر
افغانستان میں خانہ جنگی کی لپیٹ میں سب آئیں گے
?️ 28 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا
جولائی
آئی ایم ایف آئندہ بجٹ میں عوام کیلئے ریلیف پر تاحال خاموش، محصولات بڑھانے پر زور
?️ 22 مئی 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) آئی ایم ایف نے اب تک پاکستان
مئی
ایلن مسک کے 5 ملین ڈالر کے اثاثے ضبط
?️ 14 ستمبر 2024سچ خبریں: برازیل کی سپریم کورٹ نے ، ایکس اور اسٹار لنکس
ستمبر