?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیرِ امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام نے کہا ہے کہ پاک فوج سمیت تمام اداروں کے مشکور ہیں۔
نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا کہ سیلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل نے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کیے ہیں۔
امیر مقام نے کہا کہ وزیرِ اعظم دورۂ چین میں بھی ریلیف سرگرمیوں کی نگرانی کر رہے ہیں، سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ مریم نواز بھرپور امدادی کارروائیوں پر داد کی مستحق ہیں، سیلاب سے سب سے زیادہ تباہی خیبر پختون خوا میں ہوئی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اسرائیل کا مغربی کنارے کی زمینیں ضبط کرنے کا فیصلہ غیر قانونی اور ناجائز ہے:حماس
?️ 15 فروری 2026اسرائیل کا مغربی کنارے کی زمینیں ضبط کرنے کا فیصلہ غیر قانونی
فروری
سعودی خواتین نے امریکی انٹیلی جنس کنٹریکٹرز کے خلاف مقدمہ دائر کیا
?️ 12 دسمبر 2021سچ خبریں: فرانس 24 نے رپورٹ کیا کہ سعودی قانونی کارکن نے
دسمبر
حکمت عملی پر مبنی فریب یا سیاسی تضاد؟؛ ٹرمپ کے بیانات پر سوالات
?️ 17 مئی 2026سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران سے متعلق بیانات اور جنگی
مئی
انڈیا نے بھی یوکرینی صدر سے منھ پھیر لیا
?️ 9 جون 2023سچ خبریں:ہندوستان کے وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ
جون
ٹرمپ اپنے دائیں اور بائیں ہاتھ کو نہیں جانتے: بولٹن
?️ 11 اگست 2024سچ خبریں: اس ملک کے سابق قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن
اگست
مہنگائی ایک عالمی مسئلہ ہے تاہم پاکستان کا شمار اب بھی دنیا کے سستے ترین ممالک کی فہرست میں:عمران خان
?️ 7 مارچ 2022(سچ خبریں)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہنگائی ایک عالمی
مارچ
ایرانی میزائل حملوں سے اسرائیل کو 550 ملین ڈالر کا نقصان
?️ 18 جون 2025 سچ خبریں:ایرانی میزائل حملوں سے تل ابیب، ہرتزلیا اور دیگر علاقوں
جون
امریکی سینیٹر کا اسرائیل مخالف مطالبہ
?️ 3 جنوری 2024سچ خبریں: امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے غزہ پر صیہونی حکومت کے
جنوری