وزیرِاعظم دورۂ چین میں بھی ریلیف سرگرمیوں کی نگرانی کررہے ہیں۔ امیر مقام

امیرمقام

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیرِ امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام نے کہا ہے کہ پاک فوج سمیت تمام اداروں کے مشکور ہیں۔

نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا کہ سیلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل نے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کیے ہیں۔

امیر مقام نے کہا کہ وزیرِ اعظم دورۂ چین میں بھی ریلیف سرگرمیوں کی نگرانی کر رہے ہیں، سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ مریم نواز بھرپور امدادی کارروائیوں پر داد کی مستحق ہیں، سیلاب سے سب سے زیادہ تباہی خیبر پختون خوا میں ہوئی۔

مشہور خبریں۔

کاروباری رہنماؤں کا ’سفاکانہ‘ ٹیکس قانون پر ملک گیر ہڑتال کا انتباہ

?️ 4 جولائی 2025کراچی: (سچ خبریں) کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی

سوڈان میں فوری ردعمل فورس کے ہاتھوں انسانیت کے خلاف جرائم اور نسل کشی؛ ایمسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ

?️ 1 جولائی 2026سچ خبریں:ایمسٹی انٹرنیشنل نے سوڈان میں جنرل حمیدتی سے وابستہ فوری ردعمل

امریکہ کا شامی حکومت کے خاتمے میں کردار ادا کرنے کا اعتراف

?️ 10 دسمبر 2024سچ خبریں: سی بی ایس کے ساتھ بات چیت میں، امریکی قومی

ن لیگ نے فوج اور عدلیہ کیخلاف پروپیگنڈا کیا ہے

?️ 30 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے

نیتن یاہو کی انتہاپسند کابینہ اور صیہونی فوج

?️ 12 دسمبر 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت کی نئی کابینہ کے ارکان کے موقف اور پالیسیوں

اردگان کی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں

?️ 4 جون 2023سچ خبریں:رجب طیب اردگان نے اپنی مستقبل کی کابینہ کے دو اہم

برطانیہ میں ہڑتالوں کی وجوہات

?️ 29 جون 2023سچ خبریں:برطانوی میڈیا نے اس ملک کے ریلوے ٹرانسپورٹ ملازمین کی دو

55 فیصد صیہونی اب بھی ایرانی حملے سے خوفزدہ

?️ 27 جون 2025سچ خبریں: ایک صیونیستی میڈیا نے اپنے تازہ ترین سروے کے نتائج

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے