?️
کراچی (سچ خبریں) وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے کراچی دورے پر پی ٹی آئی نے جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پی ٹی آئی نے عوامی جلسے کی اجازت مانگ لی ہے، اس بارے میں پی ٹی آئی کراچی کے صدر راجا اظہر اور سیکرٹری جنرل ارسلان خالد نے ڈی سی ایسٹ کو خط ارسال کر دیا ہے۔
خط میں کراچی میں عوامی جلسے کے انعقاد کی اجازت طلب کی گئی، پاکستان تحریک انصاف نے مزار قائد سے متصل باغ جناح میں عوامی جلسہ کرنے کی اجازت طلب کی ہے۔
پی ٹی آئی کی جانب سے عوامی جلسے کی اجازت 11جنوری بروز اتوار کے لئے طلب کی گئی، تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ جلسہ پرامن ہوگا اور ضابطہ اخلاق پر مکمل عملدرآمد کیا جائے گا۔
خط میں کہا گیا کہ جلسے سے متعلق ضلعی انتظامیہ کے مثبت فیصلے کا انتظار ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ٹرمپ اور مصر کے صدر کے درمیان کیا گفتگو ہوئی؟
?️ 2 اپریل 2025 سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی
اپریل
بن سلمان ہالی ووڈ فلموں سے متاثر ہیں:بلومبرگ
?️ 29 جولائی 2022سچ خبریں:بلومبرگ نیوز ایجنسی نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے
جولائی
حکومت نے مغربی ممالک کے خلاف مفقہ قرار داد لانے کا فیصلہ کیا
?️ 18 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خربیں)تفصیلات کے مطابق حکومت نے مغربی ممالک میں بننے والے
اپریل
اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان جاری، 737 پوائنٹس کا اضافہ
?️ 6 نومبر 2023کراچی: (سچ خبریں) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بینچ مارک کے ایس ای-100
نومبر
بجبہاڑہ قتل عام کے شہدا ء کو ان کے یوم شہادت پرشاندار خراج عقیدت
?️ 22 اکتوبر 2023سرینگر: (سچ خبریں) کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماؤں نے بجبہاڑہ قتل
اکتوبر
شہباز شریف اور صدر یو اے ای کا ٹیلیفونک رابطہ، جنگ بندی مفاہمت کا خیر مقدم
?️ 14 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے
مئی
جنگ سیف القدس کی سالگرہ کے موقع پر فلسطینی اسلامی جہاد کا بیان
?️ 10 مئی 2022سچ خبریں: فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے آج شام منگل کو
مئی
صیہونیوں کے ہاتھوں مغربی کنارے میں مسجد کی توہین
?️ 15 دسمبر 2023سچ خبریں: فلسطین کے وزیر اوقاف اور مذہبی امور نے مغربی کنارے
دسمبر