وزیراعظم کی نوازشریف سے ملاقات، پاک افغان کشیدگی بارے گفتگو

شہباز نواز شریف

?️

لاہور (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے جاتی امرا میں سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے اہم ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں پاک افغان کشیدگی اور دونوں ممالک کے درمیان تناؤ کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی، اس کے علاوہ ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے نواز شریف کو حالیہ حکومتی اقدامات اور پالیسیوں کے بارے میں بریفنگ دی۔

نواز شریف نے قومی معاملات پر اپنی رہنمائی فراہم کی، دونوں رہنماؤں نے پارٹی امور اور حکومتی پالیسیوں پر مشاورت کی اور اس عزم کا اظہار کیا کہ ملکی استحکام اور عوامی ریلیف کے لئے مل کر کام کریں گے۔

مشہور خبریں۔

اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر میں جاسوسی

?️ 4 نومبر 2024سچ خبریں: Yediot Aharanot اخبار نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر

پاکستان نے عدلیہ سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ کو گمراہ کن قرار دے دیا

?️ 28 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستانی عدلیہ کے حوالے سے  امریکی دفتر خارجہ

مغربی کنارے کے مجاہدین کے پاس اسلحہ کہاں سے آتا ہے؟

?️ 8 ستمبر 2024سچ خبریں: فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے مغربی کنارے میں جاری

چین اور بھارت روس کی جنگی معیشت کو سہارا دے رہے ہیں:فن لینڈ کا وزیر دفاع

?️ 13 نومبر 2025 چین اور بھارت روس کی جنگی معیشت کو سہارا دے رہے

صیہونی فوج نے غزہ اور رفح کے کن علاقوں کو نشانہ بنایا؟

?️ 8 مئی 2024سچ خبریں: میڈیا رپورٹس میں پوری غزہ کی پٹی بالخصوص رفح شہر

امریکہ یعنی اسلحہ اور بغیر اسلحے کے امریکہ کچھ نہیں!

?️ 5 جون 2022سچ خبریں:   امریکہ کی فطرت اور اس ملک کی اصل ثقافت اور

ایرانی اور پاکستانی پارلیمانی حکام کا مشترکہ چیلنجز کے خلاف اسلامی اتحاد پر زور

?️ 12 اکتوبر 2021سچ خبریں: اسلامی مشاورتی اسمبلی میں ایران پاکستان پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کے سربراہ

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا

?️ 26 ستمبر 2022کراچی (سچ خبریں )مفتاح اسماعیل کے استعفے کے اور اسحاق ڈار کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے