?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہبازشریف نے ترک صدر کی جانب سے پاکستان کی بھرپور حمایت اور یکجہتی کا خیرمقدم کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹس ایکس پر اپنے پیغام میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کو ترکیہ کے ساتھ اپنے دیرینہ برادرانہ تعلقات پر فخرہے۔
انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کےتعلقات ہر نئے چیلنج کے ساتھ مزید مضبوط ہوئے ہیں، جنوبی ایشیا میں امن کے فروغ کے لیے ترک صدر کے تعمیری کردار پر شکرگزار ہوں۔
اپنے پیغام میں وزیراعظم نے دونوں ملکوں کے عوام کے روشن اور خوشحال مستقبل کی تعمیرکے لیے مل کرکام کرنے کا عزم بھی کیا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
189 کارروائیوں میں کالعدم تنظیموں کے 10 دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا، سی ٹی ڈی پنجاب
?️ 14 اپریل 2025لاہور: (سچ خبریں) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے
اپریل
امریکہ اور برطانیہ کا ایران کے خلاف صیہونی جہاز پر حملے کا الزام
?️ 2 اگست 2021سچ خبریں:امریکی برطانوی وزرائے خارجہ انتھونی بلنکن اور ڈومینک روب صیہونی حکومت
اگست
موسمی تبدیلی کے باعث پاکستان خطرے میں ہے، بلاول بھٹو
?️ 29 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
جنوری
بحرینی مزاحمتی تحریک اور اس کے اہم پیغامات ؛ صیہونی کیوں حیرت میں پڑے رہ گئے؟
?️ 19 مئی 2024سچ خبریں: بحرین کی الاشتر بٹالینز کی صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی
مئی
شمالی کوریا نے امریکہ پر یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیار تیار کرنے کا الزام لگایا
?️ 24 جولائی 2022سچ خبریں: اتوار کو شمالی کوریا نے امریکہ پر یوکرین میں حیاتیاتی
جولائی
ہم تائیوان کے ساتھ دوبارہ اتحاد کے لیے پوری کوشش کر رہے ہیں: چین
?️ 22 ستمبر 2022سچ خبریں: آبنائے تائیوان کے قریب چینی فوجی کارروائیوں کے جاری رہنے
ستمبر
بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کے لیے اعزاز
?️ 20 فروری 2024سچ خبریں: برازیل کے صدر اور صیہونی حکام کے درمیان کشیدگی کے
فروری
الاقصیٰ طوفان کی اسرائیل پر معاشی تباہی
?️ 12 جنوری 2025سچ خبریں: عبرانی زبان کے اقتصادی اخبار ڈی مارکر نے بینک آف
جنوری