وزیراعظم شہبازشریف دورہ امریکا مکمل کر کے لندن پہنچ گئے

شہباز شریف

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہبازشریف بورڈ آف پیس کے اجلاس کے سلسلہ میں دورہ امریکا مکمل کر کے لندن پہنچ گئے۔

وزیراعظم کےخصوصی طیارے نے لوٹن ایئرپورٹ پرلینڈ کیا،جہاں سے وہ اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف لندن میں دو دن قیام کے بعد پیر کو پاکستان روانہ ہوں گے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیراطلاعات عطا تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔

وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ اس دورے میں پاکستان کو بڑی پذیرائی ملی، کبھی پاکستان تنہائی کا شکار تھا مگر اب عالمی سفارتکاری میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔

مشہور خبریں۔

صیہونیوں نے ایک بار پھر اپنی اصلیت دکھا دی

?️ 26 نومبر 2023سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں انسانی امداد لے جانے والے صرف

آزادی مارچ کیس ،بانی پی ٹی آئی عمران خان 2 مقدمات میں بری

?️ 15 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے آزادی

امریکہ یمن میں کیا کرنے جا رہا ہے ؟

?️ 20 اگست 2023سچ خبریں:یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی ہانس گرنڈ برگ

پیپلز پارٹی کا الیکشن کمیشن سے نوازشریف کو دئیے گئے پروٹوکول کا نوٹس لینے کا مطالبہ

?️ 27 نومبر 2023جیکب آباد: (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما میر اعجاز

ریپبلکنز کا بائیڈن کے خلاف سیاسی ہتھیار

?️ 26 ستمبر 2023سچ خبریں: سابق امریکی وزیر خارجہ نے کانگریس میں ریپبلکنز کی جانب

حکومت کو تحریک انصاف کے ساتھ دہشت گرد جماعت کی طرح ڈیل کرنا چاہیے، مریم نواز

?️ 18 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز

West Java to review Meykardah project amid alleged bribery case

?️ 8 اگست 2021Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such

گلگت بلتستان میں عام انتخابات 2026 کا شیڈول جاری کردیا گیا

?️ 12 دسمبر 2025گلگت (سچ خبریں) الیکشن کمیشن گلگت بلتستان (election commission of gb) نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے