?️
کراچی (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔
ذرائع کے مطابق گورنر سندھ نہال ہاشمی، وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے وزیر اعظم کا استقبال کیا، چیف سیکریٹری سندھ اور آئی جی جاوید عالم اوڈھو بھی ایئربیس پر موجود تھے۔
شہباز شریف ایئرپورٹ سے پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان کے گھر روانہ ہوئے، جہاں وہ ان کی بیٹی کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کریں گے۔
بعدازاں وزیراعظم شہباز شریف گورنر نہال ہاشمی کو مبارکباد دینے گورنر ہاؤس بھی جائیں گے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
یورپ میں غیر معمولی گرمی کی لہر، 10 ہزار سے افراد زائد ہلاک
?️ 12 جولائی 2026 سچ خبریں: سرکاری رپورٹس کے مطابق، یورپی ممالک نے جون کے آخر
جولائی
حماس غزہ کی گلیوں میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کر رہا ہے: صیہونی تجزیہ کار
?️ 11 اکتوبر 2025سچ خبریں: یدیعوت احرونوت اخبار کے صیہونی تجزیہ کار، آوی یسسخروف نے اعتراف
اکتوبر
ریسکیو ٹیم نے انسانی ہمدردی کی روشن مثال قائم کردی
?️ 18 جولائی 2025لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر بارش
جولائی
چین اور ویتنام کی پہلی مشترکہ فوجی مشق؛خطے میں طاقت کے نئے توازن کی تلاش؟
?️ 21 جولائی 2025 سچ خبریں:چین اور ویتنام اس ماہ اپنی پہلی مشترکہ فوجی مشق
جولائی
جیل کی بیرک سے خیبرپختونخوا کا نظام نہیں چلایا جاسکتا۔ فیصل کریم کنڈی
?️ 23 جون 2025پشاور (سچ خبریں) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ
جون
نئے شامی حکمرانوں کا شامی اقوام کو متحد کرنے کا منصوبہ
?️ 21 دسمبر 2024سچ خبریں:دہشت گرد گروہ تحریر الشام کی قیادت میں شام کی نئی
دسمبر
افغانستان کے مستقبل کے منظرنامے؛برطانوی مسلح افواج کے سربراہ کی زبانی
?️ 13 جولائی 2021سچ خبریں:برطانوی جوائنٹ چیف آف اسٹاف نےاپنے ایک بیان میں افغانستان کی
جولائی
ایران کے خلاف جنگ پر عالمی میڈیا کا ردعمل
?️ 16 اپریل 2026سچ خبریں:ایران کے خلاف جاری جنگ پر عالمی میڈیا کے مختلف تجزیات
اپریل