ریسکیو ٹیم نے انسانی ہمدردی کی روشن مثال قائم کردی

ریسکیو

?️

لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر بارش سے متاثرہ علاقوں سے شہریوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق بارش میں امدادی سرگرمیوں کے دوران ریسکیو ٹیم نے انسانی ہمدردی کی روشن مثال قائم کر دی، ریسکیو ٹیم نے سپیشل پرسن کو فیملی کے 7 افراد کے ساتھ محفوظ مقام پر منتقل کیا۔

ذرائع کے مطابق جہلم کے نواحی علاقوں میں موٹر بوٹ کی رسائی ممکن نہیں تھی، جہلم کے نواحی علاقے میں سیلابی ریلے میں گھر جانے والے خاندان کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم فوراً پہنچ گئی۔

ریسکیو ٹیم نے ایک ہی خاندان کے 8 افراد کو ریسکیو کر کے محفوظ مقام پر منتقل کیا، ریسکیو 1122 ٹیم نے سپیشل پرسن کو چار پائی پر ڈال کر میلوں فاصلہ پیدل طے کیا۔

سپیشل پرسن اوراس کے اہل خانہ نے محفوظ مقام تک پہنچانے پر ریسکیو ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔

مشہور خبریں۔

اسلام آباد میں شہد کی مکھیاں پالنے اور ہنی بورڈبل 2021 کی منظوری دی گئی

?️ 11 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے

ترکی میں افراط زر 30 فیصد سے اوپر جانے کے خدشات:روئٹرز

?️ 29 دسمبر 2021سچ خبریں:روئٹرز خبر رساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق ترکی کی قومی کرنسی

عبدالباری عطوان کا سوڈان کے تنازعات کا تجزیہ

?️ 18 اپریل 2023سچ خبریں:سوڈان میں جنرل عبدالفتاح البرہان اور محمد حمدان دغلو کی فوج

اسرائیل کا ٹرمپ کی فوری جنگ بندی کی اپیل کے باوجود غزہ پر حملہ 

?️ 4 اکتوبر 2025 غزہ کی پٹی گزشتہ شب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اسرائیلی

روس نے یوکرین میں آپریشن کے لیے ایک نئی فورس تیارکی

?️ 10 اگست 2022سچ خبریں:    برطانیہ نے منگل 10 اگست کو دعویٰ کیا ہے

عدالت کا علیمہ خان کا بینک اکاؤنٹ منجمد ، پاسپورٹ اور شناختی کارڈ ضبط کرنے کا حکم

?️ 24 اکتوبر 2025راولپنڈی (سچ خبریں) انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے بانی پی ٹی آئی

مزاحمت دنیا میں ایک اہم کھلاڑی 

?️ 21 اگست 2023سچ خبریں:الوفاء للمقاومہ دھڑے کے رکن، إیهاب حماده نے اس بات پر

اگر کوئی بھی افغان بچہ تعلیم سے محروم رہا تو میں ذمہ دار ہوں:طالبان رہنما

?️ 21 اگست 2022سچ خبریں:طالبان رہنما ہیبت اللہ اخوندزادہ نے قندھار میں ہونے والے طالبان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے