وزیراعظم شہباز شریف 26 اور 27 نومبر کو بحرین کا دورہ کرینگے۔ دفتر خارجہ

شہباز شریف

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف 26 اور 27 نومبر کو بحرین کا دورہ کرینگے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ دورہ پاکستان اور بحرین کے دیرینہ، برادرانہ تعلقات کی تجدید کا عکاس ہے، وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سمیت اعلی وفد بھی ہوگا۔

دورے کے دوران بحرینی قیادت سے تجارت اور سرمایہ کاری پر بات چیت ہوگی، توانائی، ٹیکنالوجی اور تعلیم و ثقافت پر بھی بات چیت ہوگی۔

دورہ دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ واضح رہے بحرین میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد روزگار کے سلسلے میں مقیم ہے۔

مشہور خبریں۔

عراقی وزیر اعظم کا دورۂ ایران؛اغراض و مقاصد

?️ 3 دسمبر 2022سچ خبریں:اردن اور کویت کے دورے کے بعد عراقی وزیر اعظم محمد

ٹرمپ اور پیوٹن کی آئندہ ملاقات کی تفصیلات

?️ 4 فروری 2025سچ خبریں: دو روسی ذرائع نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی

مصریوں کے لیے نیتن یاہو کا پیغام

?️ 23 دسمبر 2024سچ خبریں: یدیعوت احرانوت اخبار نے اپنی ویب سائٹ پر لکھا ہے

زیلنسکی کا یوکرین کی ایک ہزار مربع کلومیٹرزمین واپس لینے کا دعویٰ

?️ 9 ستمبر 2022سچ خبریں:       یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے جمعہ کے

بھارت مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق پامال کررہا ہے

?️ 25 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دورہ

حماس کو دہشت گرد قرار دینے والی برطانوی وزیر داخلہ کون ہیں؟/ صہیونیوں سے دوستی اور مہاجرین کے ساتھ سختی

?️ 21 نومبر 2021سچ خبریں:برطانوی وزیر داخلہ پریٹی پٹیل اس سے پہلے بھی بہت سے

غزہ میں صیہونی حملوں میں شدت؛جنگ بندی میں رکاوٹ

?️ 13 جولائی 2025 سچ خبریں:غزہ میں صیہونی فضائی اور توپخانہ حملوں میں شدت آئی

سندھ کا ترقیاتی بجٹ باقی صوبوں کے مقابلے میں زیادہ ہے، وزیراعلیٰ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس

?️ 15 جون 2024سندھ : (سچ خبریں) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پوسٹ بجٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے