وزیر خارجہ کی پی پی چیئرمین کو للکار، تمہارے سوالوں کا جواب دوں گا

وزیر خارجہ کی پی پی چیئرمین کو للکار، تمہارے سوالوں کا جواب دوں گاستانی وزیر خارجہ کا تہنیتی پیغام

?️

ملتان (سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چیئرمین پیپلز پارٹی کو للکارتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بیٹا تیاری کر لو میں لاڑکانہ آ رہا ہوں، تمھارے سوالوں کا جواب دوں گا۔ تحریک عدم اعتماد اپوزیشن کا استحقاق ہے لیکن ہم بھی اپوزیشن کا بھرپور سیاسی مقابلہ کریں گے۔

ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد اپوزیشن کا استحقاق ہے لیکن ہم بھی اپوزیشن کا بھرپور سیاسی مقابلہ کریں گے، پیپلز پارٹی انتخاب نہیں عدم اعتماد چاہتی ہے جبکہ ن لیگ نے اپنے منشور ’ووٹ کو عزت دو‘ کی نفی کر دی ہے۔

ایک سوال کے جواب میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ چوہدری برادران نے اپوزیشن کو تحریک عدم اعتماد کا ووٹ دینے کا وعدہ نہیں کیا بلکہ انکار کر دیا ہے، جن کا پیٹ کاٹنا تھا ان کے دروازے پر کیوں جارہے ہیں۔

دورہ ملتان کے موقع پر  بلاول بھٹو کی  جانب سے کی جانے والی تنقید سے متعلق سوال پر وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ میرا بیٹا بلاول ملتان آیا تھا، بلاول بیٹا تیاری کرلوں میں لاڑکانہ آرہا ہوں، تمہارے سوالوں کا جواب دوں گا۔شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ ہم سندھ کے حقوق کا تحفظ کرنے نکلے ہیں، 26 تاریخ کے لانگ مارچ کی میں خود قیادت کروں گا۔

 

مشہور خبریں۔

غزہ میں جنگ کے خاتمے کے اگلے دن کی منصوبہ بندی

?️ 13 جنوری 2025سچ خبریں: ایک تجزیاتی رپورٹ کے مطابق فوجی آپریشن کا تسلسل اب

کوئٹہ میں دھماکہ متعدد افراد زخمی

?️ 24 مئی 2021بلوچستان (سچ خبریں) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے قمبرانی روڈ پر

پی ٹی آئی نے ’مداخلت‘ کا معاملہ عدالت سے باہر طے کرنے کا مطالبہ مسترد کر دیا

?️ 19 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی

یورپ کو منجمد ہونے سے بچانے کے لیے امریکہ کو لبنانی گیس کی تلاش

?️ 5 اکتوبر 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم نے کہا کہ لبنان اور

عراقی کردستان کے لیے خطرناک امریکی منصوبہ

?️ 25 جون 2023سچ خبریں:عراقی سیاست دانوں نے اس ملک کے کردستان علاقے کو ہتھیاروں

عراق میں پہلی بار کسی خاتون کو صدارت کے لیے نامزد کیا گیا

?️ 16 جنوری 2022سچ خبریں: ایک کرد آزاد شخصیت شیلان فواد نے اعلان کیا ہے

جماعت اسلامی کا 8 فروری کو یوم سیاہ منانے، کراچی میں الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کا اعلان

?️ 6 فروری 2025لاہور: (سچ خبریں) امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے اعلان کیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے