وزیر اعظم نے  مسلم دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن  قرار دیا

دہشت گردانہ حملہ ناکام بنانے پر وزیراعظم کا سیکیورٹی جوانوں کو سلام

?️

اسلام آباد(سچ خبریں) وزیرِ اعظم عمران خان نے کرپشن کو مسلم دنیا کا سطب سے بڑا مسئل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  کرپشن مسلم دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔معاشرہ کرپشن اور جنسی جرائم جیسے مسائل کا سامنا کر رہاہے ، ان کے خاتمے کے لئے ہمیں کرپشن اور زیادتی کے واقعات کے خلاف لڑنا پڑے گا۔

تفصیلات کے مطابق یہ بات وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان نے عالمی اسکالرز کے ساتھ آن لائن مکالمے میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا ہے کہ معاشرے کو کرپشن اور جنسی جرائم کا سامنا ہے، معاشرے کو کرپشن اور زیادتی کے واقعات کے خلاف لڑنا ہو گا۔

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ بد قسمتی سے بدعنوان قیادت کرپشن کو قابلِ قبول بنا دیتی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ نوجوانوں اور بچوں کے لیے جس قسم کی معلومات دستیاب ہے اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔وزیرِ اعظم پاکستان نے کہا کہ پاکستان سمیت زیادہ تر اسلامی ممالک کو ایک جیسے مسائل کا سامنا ہے۔

اس سے قبل وزیرِ اعظم عمران خان نے عالمی اسکالرز کے ساتھ مکالمےمیں کہا تھا کہ نبیٔ کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے اخلاقیات کے معیار کو بلند کیا۔انہوں نے کہا تھا کہ وہی معاشرے اور قومیں ترقی کرتی ہیں جہاں قانون اور انصاف کی حکمرانی ہوتی ہے۔وزیرِ اعظم عمران خان نے عالمی اسکالرز سے گفتگو میں یہ بھی کہا تھا کہ نبیٔ کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی مثالوں پر عمل کرنا ہی خوش حالی کا راستہ ہے۔

 

مشہور خبریں۔

والدہ چاہتی ہیں پاکستانی مرد کے بجائے ترک یا یورپی سے شادی کروں، عائشہ عمر

?️ 10 دسمبر 2023کراچی: (سچ خبریں) فلم اور ٹی وی اداکارہ عائشہ عمر کا کہنا

افغانستان میں امریکی سفارت خانے کے درجنوں افراد کورونا وائرس میں مبتلا، سفارتی سرگرمیوں کو روک دیا گیا

?️ 20 جون 2021کابل (سچ خبریں)  افغانستان میں امریکی سفارت خانے کے درجنوں افراد کورونا

جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان نیا تنازع ؛ کم از کم 90 فوجی ہلاک

?️ 14 ستمبر 2022سچ خبریں:امن قائم کرنے کی کوششوں کے باوجود آذربائیجان اور آرمینیا کے

پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کی منظوری

?️ 8 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی کابینہ نے پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری

ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی تمام پابندیاں بحال کی جائیں: لیپڈ

?️ 15 جون 2022سچ خبریں:   بدھ کی صبح 15 جون کو اسرائیلی وزیر خارجہ Yair

نتن یاہو کے دورۂ واشنگٹن کے اصل اہداف کیا ہیں؟

?️ 17 دسمبر 2025 نتن یاہو کے دورۂ واشنگٹن کے اصل اہداف کیا ہیں؟ اسرائیلی

کیا 5G ٹیکنالوجی فضائی آپریشن کیلئے نقصان دہ ہے؟

?️ 18 جنوری 2022نیویارک (سچ خبریں)کیا فائیو جی ٹیکنالوجی فضائی آپریشن کے لئے نقصان دہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے