?️
اسلام آباد (سچ خبریں) سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید نے کہا کہ نیتن یاہو کی نئی ویڈیو 96 فیصد اے آئی سے بنائی گئی ہے۔
سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید نے پروگرام نقطہ نظر میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو پریس کانفرنس کریں گے تو پھر لوگوں کو یقین آئے گا، اسرائیلی وزیراعظم کا جہاز جرمنی میں دیکھا گیا، کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔
مشاہد حسین نے کہا کہ کچھ لوگ کہہ رہے ہیں نیتن یاہو زخمی ہوا اور اسے علاج کیلئے جرمنی لایا گیا، اسرائیل اور امریکا پھنس گئے، یہ جنگ نہیں جیت رہے، ڈونلڈ ٹرمپ اور نیتن یاہو مایوسی کا شکار ہیں۔
سینئر سیاستدان کا مزید کہنا تھا کہ دونوں کو پسپائی ہو رہی ہے، یہ ٹیکٹیکل نیو کلیئر بم کا استعمال کر سکتے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
سندھ حکومت کی جانب سےدو ہفتے کیلئے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان
?️ 4 اپریل 2021کراچی (سچ خبریں) سندھ حکومت نے دو ہفتے کیلئے تمام تعلیمی اداروں
اپریل
روس کا ہیئت تحریر الشام کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر غور
?️ 19 دسمبر 2024سچ خبریں:روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ہیئت
دسمبر
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں متعدد فلسطینی گرفتار
?️ 14 فروری 2021سچ خبریں:اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے کچھ حصوں پر چھاپہ مارا
فروری
سعودی فوج کے حملوں میں ۳۴۰۴ یمنی شہری شہید اور زخمی
?️ 27 جنوری 2023سچ خبریں:یمن کی قومی نجات کی حکومت کی وزارت صحت نے اعلان
جنوری
کیا رفح پر حملہ امریکہ کی مرضی سے ہوا ہے؟
?️ 8 مئی 2024سچ خبریں: امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے اسٹریٹجک امور کے رابطہ
مئی
مصنوعی ذہانت سے خطرہ، ٹیکنالوجی کمپنیوں کے مالکان محفوظ پناہ گاہوں کی تعمیر میں مصروف
?️ 31 اکتوبر 2025سچ خبریں: مصنوعی ذہانت سے لاحق بڑے پیمانے پر تباہی کے خطرات
اکتوبر
وزیر خارجہ کے بیان کی وضاحت سامنے آگئی ہے
?️ 2 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) سوشل میڈیا پر زیر گردش وزیرخارجہ کے بیان سے
اگست
صنم جاوید کو کس شرط پر رہائی ملی؟
?️ 18 جولائی 2024سچ خبریں: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید
جولائی