غزہ پر اسرائیلی حملوں میں چار فلسطینی شہید، ایک بچہ بھی شامل

غزہ

?️

سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے طبی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے فضائی حملوں کے نتیجے میں مختلف علاقوں میں 4 فلسطینی شہید ہو گئے جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے، جبکہ متعدد دیگر افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
الجزیرہ کے نامہ نگار نے مزید بتایا کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں واقع شہر قلقیلیہ کے مشرق میں حجہ گاؤں پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں بھی کئی فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔
واضح رہے کہ 10 اکتوبر 2025 کو جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کے بعد سے صیہونی حکومت کی جارحیت اور جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے نتیجے میں اب تک 1318 سے زائد فلسطینی شہید اور 4375 سے زیادہ افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ اس عرصے کے دوران امدادی ٹیموں نے سینکڑوں شہید فلسطینیوں کی لاشیں ملبے سے نکالی ہیں۔

مشہور خبریں۔

اسرائیلی فوج میں خودکشیوں میں خطرناک اضافہ

?️ 15 جولائی 2025سچ خبریں: صہیونیستی اخبار ہاآرتص نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج

اسلام آباد میں دھرنے کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

?️ 3 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں)  اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں سیاسی

ساتھ دنوں کے بعد پاکستان کرونا ویکسین کا آغاز ہوگا: اسد عمر

?️ 28 جنوری 2021ساتھ دنوں کے بعد پاکستان کرونا ویکسین کا آغاز ہوگا: اسد عمر

لکی مروت؛ شدت پسندوں کا حملہ، امن کمیٹی کا جوان جاں بحق

?️ 18 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) لکی مروت کے گاؤں بیگو خیل پر شدت

حسین عبداللہ سلامہ شام کی عبوری حکومت میں انٹیلیجنس سربراہ مقرر

?️ 4 مئی 2025 سچ خبریں: شام کی عبوری حکومت کے سربراہ محمو جولانی نے

غزہ جنگ میں اسرائیل کی شکست

?️ 26 نومبر 2023سچ خبریں:امریکی قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے انگریزی اخبار

سعودی کرائے کے فوجیوں کے ہاتھوں 10 یمنی قیدی شہید

?️ 15 نومبر 2021سچ خبریں:یمن کی قومی نجات حکومت کی جنگی قیدیوں کی نگراں قومی

انٹیلی جنس رپورٹس کے مطابق عمران خان پر حملے کے خدشات ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ

?️ 18 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے