?️
لاہور (سچ خبریں) عدالت نے نو مئی کے ایک اور مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔
کوٹ لکھپت جیل میں ٹرائل کے دوران جناح ہاؤس کے قریب سرکاری گاڑی جلانے کے مقدمہ کا فیصلہ اے ٹی سی کے جج منظر علی گل نے محفوظ کیا جسے کچھ وقت قبل سنایا گیا ہے۔
اپنے فیصلہ میں عدالت نے شاہ محمود قریشی کو تیسرے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے سے بھی بری کردیا جب کہ ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چودھری کو دس دس سال قید اور خدیجہ شاہ کو پانچ سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
عدالت نے میاں محمود الرشید اور عمر سرفراز چیمہ کو بھی 10،10 سال کی سزا سنائی، مقدمہ میں ملوث روبینہ جمیل اور افشاں طارق کو بری کر دیا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ شیر پاؤ پل کیس میں شاہ محمود قریشی کو بری جب کہ ڈاکٹر یاسمین راشد اور میاں محمود الرشید سمیت دیگر ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا سنائی تھی۔


مشہور خبریں۔
رمضان، پاکستانی مسلمانوں کے رسم و رواج میں
?️ 10 مارچ 2025سچ خبریں: پاکستان کے مسلمان عوام دیگر اسلامی اقوام کے ساتھ اس
مارچ
صہیونی فوجی، حزب اللہ کے جال میں گرفتار
?️ 14 نومبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کی فوج کی ایک یونٹ کو حزب اللہ
نومبر
غزہ کی تعمیر نو کے لیے مصر کا 5 سالہ منصوبہ
?️ 6 مارچ 2025 سچ خبریں:مصر نے غزہ کی تعمیر نو کے لیے 53 ارب
مارچ
میکرون اور ان کی اہلیہ کی لڑائی کا ہونٹ پڑھنا؛ بریگزٹ: باہر نکل جاؤ، ہارنے والے!
?️ 29 مئی 2025سچ خبریں: مغربی میڈیا نے ہونٹ ریڈنگ کے ماہرین کی رپورٹس کا
مئی
آکلینڈ اور کیلیفورنیا میں اساتذہ کی ہڑتال
?️ 28 اپریل 2023سچ خبریں:دو ریاست، آکلینڈ اور کیلیفورنیا میں اساتذہ نے 88 فیصد ہڑتالوں
اپریل
انسانی حقوق کی تنظیم کا اماراتی کارکن کی مشتبہ موت کی تحقیقات مطالبہ
?️ 21 جون 2021سچ خبریں:برطانیہ کی انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے اس ملک کے
جون
عالمی بینک کے مطابق پاکستان میں معاشی بحران کے ساتھ ریکارڈ توڑ مہنگائی
?️ 12 جنوری 2023سچ خبریں:عالمی بینک نے اپنی ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ
جنوری
ایک ایم 16 بندوق کے ساتھ اسرائیلی فوج کو شکست دینے والا فلسطینی مجاہد
?️ 6 فروری 2025سچ خبریں:فلسطینی ذرائع نے محمد دراغمہ کی بہادری اور تیاسیر آپریشن کی
فروری