?️
لاہور (سچ خبریں) صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر ایرانی حکومت اور عوام سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹس ’ایکس ‘ پر اپنے بیان میں نوازشریف کا کہنا تھا کہ یہ ایران کی تاریخ کا ایک نہایت اہم اور افسوسناک لمحہ ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ اس طرح کا سانحہ گہرے جذباتی، سیاسی اور قومی اثرات کا حامل ہوتا ہے، غم کی اس گھڑی میں ایرانی قوم کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہوں۔
صدر مسلم لیگ ن نے خطے اور دنیا میں امن و استحکام کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اللہ ایرانی قوم کو یہ ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کی توفیق دے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اڈیالہ جیل میں عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کرادی گئی
?️ 13 جنوری 2026راولپنڈی (سچ خبریں) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان
جنوری
ٹرمپ کا نقشہ بے معنی اور توہین آمیز ہے: آئس لینڈ
?️ 9 ستمبر 2026سچ خبریں:آئس لینڈ کی وزیر اعظم کرسٹرون فرسٹاڈوٹر نے ڈونلڈ ٹرمپ کی
ستمبر
ٹرمپ ایران کو پیغام بھیج رہے ہیں: جے ڈی وینس
?️ 1 ستمبر 2026سچ خبریں: امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس نے آج پیر
ستمبر
عراق میں داعش کا مطلوب کمانڈر الحشد الشعبی کے ہاتھوں گرفتار
?️ 31 مئی 2026سچ خبریں:عراقی الحشد الشعبی نے اعلان کیا ہے کہ اس کی انٹیلی
مئی
آبنائے ہرمز میں 300 جہاز اور 6 ہزار عملے کے ارکان پھنس گئے
?️ 28 نومبر 2026سچ خبریں:بین الاقوامی بحری تنظیم نے آبنائے ہرمز میں 300 جہازوں اور
نومبر
روس کے مفتی اعظم کا ایران سے اظہارِ یکجہتی،بیرونی مداخلت کی کوششوں کی شدید مذمت
?️ 5 فروری 2026روس کے مفتی اعظم کا ایران سے اظہارِ یکجہتی، بیرونی مداخلت کی
فروری
خیبرپختونخوا کے عوام کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے۔ شہباز شریف
?️ 10 جنوری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ خیبرپختونخوا
جنوری
یمن جنگ میں سعودی عرب کی شکست کیوں یقینی قرار دی جا رہی ہے؟ 11 سالہ جنگ کے نتائج اور ریاض کے سامنے واحد راستہ
?️ 14 اکتوبر 2026سچ خبریں:یمن میں سعودی عرب کی 11 سالہ جنگ کے سیاسی، فوجی
اکتوبر