نئے بیلسٹک میزائل سے متعلق فواد چوہدری کا اہم بیان

کابینہ کا اجلاس منسوخ کردیا گیا ہے: فواد چوہدری

?️

اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نئے بیلسٹک میزائل کے کامیاب تجربے کے بعد اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ  نئے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ دفاعی طاقت میں اہم اضافہ ہے، انشاللہ ہماری قوت حزب اس شاندار اضافے سے مزید مؤثر ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کا میزائل پروگرام دنیا کے چند بہترین پروگرامز سے ہے، نئے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ دفاعی طاقت میں اہم اضافہ ہے، ان شاءللہ ہماری قوت حزب اس شاندار اضافے سے مزید مؤثر ہوگی۔

گذشتہ روز پاکستان نے شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا تھا ، اس موقع پر زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل کے ڈیزائن اور ٹیکنیکل امور کا کامیاب مشاہدہ کیا۔ ڈی جی ایس پی ڈی نے کامیاب تجربے پر سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد دیتے ہوئے سائنسدانوں اور انجینئرز کے عزم اور تکنیکی مہارتوں کو سراہا۔

واضح رہے کہ یلسٹک میزائل کے کامیاب تجربے پر صدر مملکت عارف علوی، وزیر اعظم عمران خان اور عسکری قیادت سمیت ملک کے اہم رہنماؤں نے بھی اس اہم کامیابی پر سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد پیش کی تھی۔

مشہور خبریں۔

صہیونی حکومت کے حرییدیوں کا فوجی خدمات کے خلاف دوبارہ مظاہرے

?️ 28 اپریل 2026 سچ خبریں: اجباری فوجی خدمات پر تناؤ میں شدت کے بعد، مقبوضہ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا اڈیالہ کے باہر احتجاج، عمران خان سے ملاقات کیے بغیر واپس روانہ

?️ 23 اکتوبر 2025راولپنڈی: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے عدالتی حکم کے باوجود

بحرین اور صیہونی حکومت کے درمیان تجارت کا آغاز

?️ 10 جنوری 2022سچ خبریں:بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے صیہونی حکومت کے ساتھ ایلومینیم

سعودی کارکن تل ابیب کے ساتھ فوجی مشق میں سعودی شرکت پر ناراض

?️ 6 فروری 2022سچ خبریں: خلیج فارس میں اسرائیلی حکومت کی بحریہ کے ساتھ امریکی زیرقیادت

اسرائیل جان بوجھ کر غزہ میں صحافیوں کو قتل کر رہا ہے:اقوام متحدہ

?️ 4 فروری 2024سچ خبریں:غزہ میں قابضین کے ہاتھوں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد

غزہ میں صیہونی ہاری ہوئی فوج کی سب سے بڑی کامیابی

?️ 16 نومبر 2023سچ خبریں: تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے رکن نے غزہ کے

جاپان میں پندرہویں صدی کے تاریخی معبد میں خوفناک آتشزدگی

?️ 17 مئی 2026سچ خبریں:جاپان کے شہر تاکاؤکا میں واقع 1453ء کے تاریخی دایگوجی معبد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے