میاں محمود الرشید کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا

?️

لاہور (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پابند سلاسل رہنما میاں محمود الرشید کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ انہیں لاہور کے جناح ہسپتال شفٹ کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق میاں محمودالرشید کی ظبیعت گزشتہ کچھ روز سے خراب تھی۔ دو روز سے ان کا جیل کے ہسپتال میں علاج کیا جا رہا تھا تاہم طبیعت نہ سنبھلنے پر انہیں جناح ہسپتال منتقل کیا گیا۔

واضح رہے کہ تحریک انصاف کے سابق وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو بھی طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ وہ پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) میں داخل ہیں جہاں ان کی سرجری کی جائے گی۔

مشہور خبریں۔

غزہ میں 17 ہزار بچے شدید غذائی قلت کا شکار

?️ 3 اگست 2025سچ خبریں: غزہ میں میڈیکل ریلیف آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر محمد ابو عفش نے

امریکی فوجیوں میں خودکشیوں کا سلسلہ جاری

?️ 14 جولائی 2023سچ خبریں:لپینٹاگون کے دفاعی خودکشی کی روک تھام کے دفتر نے اطلاع

صیہونی حکومت کی غزہ میں بنیادی تبدیلیوں کی سازش بے نقاب

?️ 10 نومبر 2024سچ خبریں:اسرائیلی میڈیا نے صیہونی حکومت کی غزہ میں بنیادی تبدیلیوں کی

نو منتخب اراکین قومی اسمبلی نے حلف اٹھا لیا

?️ 29 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) 8 فروری کو ہونے والے الیکشن میں نو منتخب اراکین قومی

نیتن یاہو کی گستاخی کے خلاف شامی شہریوں کے بہادرانہ اقدام

?️ 30 جولائی 2024سچ خبریں: شام کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اعلان

حزب اللہ کا مرحوم ایرانی صدر کے بارے میں اظہار خیال

?️ 20 مئی 2024سچ خبریں: حزب اللہ نے ایران کے صدر اور ان کے ساتھیوں

سعودی عرب کا فرانسوی کمپنی کے ساتھ اہم معاہدہ

?️ 20 جون 2023سچ خبریں:سعودی حکومت سے منسلک سکوپا ڈیفنس کے سی ای او فوزا

میرے بیٹے نے گھر کے مالکوں کی خاطر ہتھیار ڈالے:فلسطینی قیدی کے والد

?️ 19 ستمبر 2021سچ خبریں:جلبوع جیل سے فرار ہونے والے فلسطینی قیدیوں میں سے ایک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے