مواصلات کے شعبے میں سینٹرل ایشیا سے روس تک رسائی چاہتے ہیں۔ عبدالعلیم خان

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ ریل، روڈ نیٹ ورک اور تجارتی راہداریاں پاکستان کی ترجیح ہیں۔ مواصلات کے شعبے میں سینٹرل ایشیا سے روس تک رسائی چاہتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے روس کے نائب وزیر ٹرانسپورٹ اینڈری سرجیوچ نکیتن نے چین کے شہر تیانجن میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ پاک روس دو طرفہ تعاون اور مختلف منصوبوں پر بھی بات چیت ہوئی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں عبدالعلیم خان نے کہا مواصلات کے شعبے میں سینٹرل ایشیا سے روس تک رسائی چاہتے ہیں۔ ریل، روڈ نیٹ ورک اور تجارتی راہداریاں پاکستان کی ترجیح ہیں۔وسط ایشیائی ریاستوں کو پاکستان کے ذریعے گرم پانیوں تک رسائی مل سکتی ہے۔

روسی روسی نائب وزیر کا کہنا تھا کہ روس بھی پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعاون کے فروغ کا خواہاں ہے۔ ملاقات میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سمیت مختلف امور پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

مشہور خبریں۔

صیہونی وزیراعظم کے دفتر کے سربراہ مستعفی

?️ 26 مئی 2022سچ خبریں:صہیونی میڈیا نے صیہونی وزیراعظم کے دفتر کے سربراہ تلگن زوئی

آٹھ سالہ امریکی بچے کا بندوق سے کھیل؛ایک سالہ بچی ہلاک

?️ 1 جولائی 2022سچ خبریں:امریکی ریاست فلوریڈا میں بندوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے ایک آٹھ

ایران کے خلاف جنگ میں موساد کا کردار؛ صہیونی میڈیا کا انکشاف

?️ 1 جون 2026سچ خبریں:صہیونی اخبار یدیعوت احرونٹ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے

بنوں میں دہشتگردوں کی پولیس چیک پوسٹ پر قبضے کی کوشش ناکام، 2 اہلکار شہید

?️ 9 فروری 2025بنوں: (سچ خبریں) بنوں کے علاقے فتح خیل میں دہشتگردوں نے پولیس

آپریشن بنیان مرصوص کی تاریخی کامیابی پر ملک بھر میں یوم تشکر

?️ 11 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر ملک

نیتن یاہو کی جارحانہ پالیسیوں نے امن معاہدے کو خطرے میں ڈال دیا:صہیونی میڈیا 

?️ 21 ستمبر 2025نیتن یاہو کی جارحانہ پالیسیوں نے امن معاہدے کو خطرے میں ڈال

فرحان اختر کا ایک  منفرد اور غیر روایتی کہانی پر فلم بنانے کا اعلان

?️ 10 اگست 2021ممبئی(سچ خبریں)بالی ووڈ کے معروف اداکار و ہدایتکار فرحان اختر نے ایک

تائیوان امریکی فوجیوں کی ممکنہ دلدل / کیا وائٹ ہاؤس ویت نام کے تلخ تجربے کو دہرائے گا؟

?️ 17 اکتوبر 2021سچ خبریں: اس سال اکتوبر کے آغاز کے بعد سےصورتحال اس طرح

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے