ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز میں تیزی سے اضافہ

کورونا وائرس سے مزید27 افراد جاں بحق

?️

اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مثبت کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوتا جاتا رہا ہے ملک میں  مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 29 ہزار 42 تک جاپہنچی ہے۔ ایک دن میں کورونا کے ٹیسٹ مثبت نکلنے کی شرح 11.55فیصد رہی جب کہ کورونا کے 918 مریض انتہائی نگہداشت میں زیر علاج ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 58 ہزار 943 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹےمیں مزید 6،808 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی کورونا کیسز کی مجموعی تعداد12 لاکھ 93 ہزار81 ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ ایک دن میں کورونا کے ٹیسٹ مثبت نکلنے کی شرح 11.55فیصد رہی جب کہ کورونا کے918 مریض انتہائی نگہداشت میں زیر علاج ہیں۔ یاد رہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں کورونا کے وار جاری ہیں تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی سب سے زیادہ شرح کراچی میں ریکارڈ کی گئی۔ خیال رہے کہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 41.06 فیصد ریکارڈ ہوئی۔

مشہور خبریں۔

روس اور شام کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فون پر بات چیت

?️ 28 دسمبر 2022سچ خبریں:     شام کے وزیر خارجہ فیصل المقداد نے روسی وزیر

صرف چند دنوں میں شام میں 1600 دہشتگرد ہلاک

?️ 4 دسمبر 2024سچ خبریں:شام کے شہر حماہ کے مرکز میں موجود فیلڈ ذرائع نے

آپ کا خط تحریک انصاف کی پریس ریلیز دکھائی دیتا ہے، وزیراعظم کا صدر کو جواب

?️ 26 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف

نیا مشرق وسطیٰ منصوبہ ناکام ؛ اقوام کی مزاحمت ہی کامیابی کی کلید 

?️ 8 ستمبر 2025سچ خبریں: پاکستان فلسطین فاؤنڈیشن کے سربراہ صابر ابو مریم کے ساتھ

شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت مسترد

?️ 7 فروری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ضمانت مسترد

القادر ٹرسٹ کیس: نیب کا بحریہ ٹاؤن کے دفتر پر چھاپہ، ریکارڈ حاصل کرنے میں ناکام

?️ 29 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) القادر ٹرسٹ کیس میں نیب کی جانب سے

شہدائے چوٹہ بازار سرینگر کو یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت

?️ 11 جون 2023سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں

اسرائیل اب امریکہ کی 51 ویں ریاست بن چکا ہے؛ صیہونی میڈیا کا اعتراف

?️ 26 اکتوبر 2025سچ خبریں:صیہونی چینل 12 نے اپنے پروگرام اولپان شیشی میں اسرائیل کو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے