?️
لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کو ٹی 30 وژن کے معیار کا صوبہ بنانے کا اعلان کر دیا۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے برازیل میں کاپ 30 کانفرنس سے خطاب کیا، وزیراعلیٰ پنجاب نے کلائمیٹ ریزی لینس، ستھرا پنجاب، الیکٹرک گاڑیوں، جنگلات اور جنگی حیات کے تحفظ و فروغ کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کو اجاگر کیا۔
مریم نوازشریف نے ویسٹ ٹو ویلیو، وژن ٹو گلوبل ایکشن‘ کے پنجاب حکومت کے اقدامات سامنے رکھے، وزیراعلیٰ نے پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں پر مبنی ٹرانسپورٹ، ستھرا اور گرین پنجاب سے متعلق آگاہ کیا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب میں سموگ کے خاتمے اور فضائی معیار کی بہتری کے اقدامات کے حوالے سے آگاہ کیا اور کہا کہ تاریخ میں پہلی بار پنجاب کے تمام شعبوں کو ماحول دوست بنانے کے لئے اقدامات کئے گئے۔
مریم نوازشریف کا کہنا تھا کہ پنجاب کے 42 شہروں میں الیکٹرک بسیں چلانے کیلئے اقدامات کئے، انہوں نے 10 جدید ترین ڈیجیٹل ریل سسٹم چلانے کے منصوبے سے متعلق آگاہ کیا۔


مشہور خبریں۔
غزہ کے قتل عام میں مغربی اور امریکی ٹیکنالوجی شامل
?️ 29 جنوری 2025سچ خبریں: اگست 2024 اور جنوری 2025 کے درمیان، غزہ کے خلاف
جنوری
نابلس پر صیہونیوں کا زبردست حملہ/جنین میں شوٹنگ آپریشن
?️ 20 فروری 2023سچ خبریں:مقامی ذرائع نے نابلس شہر پر قابض صہیونی فوج کے زبردست
فروری
تائیوان مت جاؤ!؛ پیلوسی کو ٹرمپ کا مشورہ
?️ 30 جولائی 2022سچ خبریں:امریکہ کے سابق صدر نے ایوان نمائندگان کی اسپیکر کے دورہ
جولائی
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سکیورٹی معاہدے پر دستخط
?️ 17 دسمبر 2025 اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سکیورٹی معاہدے پر دستخط
دسمبر
جماعت اسلامی کا 21 دسمبر کو ملک گیر احتجاج کا اعلان
?️ 18 دسمبر 2025لاہور: (سچ خبریں) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے
دسمبر
اسرائیل ایران پر حملہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا: صیہونی حکام کا اعتراف
?️ 19 دسمبر 2021سچ خبریں:کئی صیہونی سکیورٹی اور فوجی حکام نے ایک امریکی اخبار کو
دسمبر
یو اے ای کے صدر نے 2 ارب ڈالر قرض کی ادائیگی رول اوور کرنے سے آگاہ کیا، شہباز شریف
?️ 7 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ
جنوری
خلیج فارس کے ممالک ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کے خواہاں
?️ 27 نومبر 2021سچ خبریں: ایران کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی نے خلیجی ریاستوں کی جانب
نومبر