?️
اسلام آباد (سچ خبریں) متحدہ عرب امارات نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور یو اے ای کے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زید کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔
ذرائع کے مطابق شیخ عبداللہ بن زید نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کے فہم و ادراک کا خیرمقدم کیا۔
اسحاق ڈار نے خطے میں امن و استحکام کیلئے یو اے ای کی تعمیری سفارتی کوششوں کو سراہا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
داعش کا دوبارہ ابھرنا امریکہ کے لیے کیسا رہے گا؟امریکی سینیٹر کا اظہار خیال
?️ 16 دسمبر 2024سچ خبریں:امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم نے کہا ہے کہ شام میں دہشت
دسمبر
یورپ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے پس پردہ مقاصد
?️ 8 اگست 2023سچ خبریں: چھ ماہ کے عرصے میں یورپی انتہا پسندوں کی طرف
اگست
اسرائیلی حکومت کیا کرنا چاہتی ہے؟
?️ 6 اگست 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی اداروں میں شام کے مستقل
اگست
امارات، چین اور فرانس کے درمیان جنین کے حوالے سے غیر معمولی اجلاس
?️ 27 جنوری 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ میں امارات نےاقوام متحدہ کے خصوصی کوآرڈینیٹر Tor Vanceland
جنوری
یورپ کے معاندانہ رویہ پر ترکی کا ردعمل
?️ 15 ستمبر 2023سچ خبریں: ترک وزارت خارجہ نے انقرہ کے بارے میں یورپی پارلیمنٹ
ستمبر
واشنگٹن اپنے فوجیوں کو منشیات فراہم کرتا ہے:پینٹاگون کے سابق عہدہ دار
?️ 7 ستمبر 2022سچ خبریں:پینٹاگون کے ایک سابق اعلیٰ سکیورٹی عہدہ دار کا کہنا ہے
ستمبر
ٹرمپ نے ڈیموکریٹس سے ملاقات کی درخواست مسترد کر دی/امریکی حکومت کے شٹ ڈاؤن کا خطرہ بڑھ گی
?️ 24 ستمبر 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حکومتی شٹ ڈاؤن کو روکنے
ستمبر
شارون سے نیتن یاہو تک
?️ 9 فروری 2025سچ خبریں: صہیونی میڈیا نے آج اتوار کی صبح خبر دی ہے کہ
فروری