اسلام آباد(سچ خبریں) وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب کے پاس گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں، غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے حکومت اور نجی شعبے کے درمیان اشتراک ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کیلئے غذائی تحفظ کو یقینی بنانا حکومت کی ذمے داری ہے
وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی سید فخر امام نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ لوگوں کیلئے غذائی تحفظ کو یقینی بنانا حکومت کی ذمے داری ہے، فصلوں کی پیداوار بڑھانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ضروری ہے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب کے پاس گندم کے وافر ذخائر موجود ہیں، غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے حکومت اور نجی شعبے کے درمیان اشتراک ضروری ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہماری حکومت نے کسان کے حقوق کا تحفظ کیا ہے، گندم، گنے اور دیگر فصلیں کاشت کرنے والے کسانوں کو ان کی محنت کا پورا معاوضہ ملا ہے، کاشتکاروں کیلئے کسان کارڈ کا اجراء کیا گیا ہے، ماضی کی حکومتوں نے کاشتکاروں کا استحصال کیا۔
امراض قلب سے بچنے کیلئے تمباکونوشی سے پرہیز ضروری ہے، عثمان بزدار عثمان بزدار کا یہ بھی کہنا ہے کہ سابق دورِ حکومت میں کسان اپنےحقوق کے لیے سڑکوں پر احتجاج کرتے رہے ہیں۔
مشہور خبریں۔
الجزائر کی طرف سے فلسطینی قوم کی مکمل حمایت
اکتوبر
صہیونی حملات مغربی کنارے کے عوام کے عزم کو نہیں توڑ سکتے: حماس
مئی
امریکی انسانی حقوق
اگست
پاکستان کا بھارت کی ’خفیہ عالمی کارروائیوں‘ پر تشویش کا اظہار
نومبر
اڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی مزید سخت، خاردار تاریں نصب، اضافی نفری تعینات
مارچ
امریکی وزیر دفاع صیہونی حکومت کی مہم جوئی کے نتائج سے خوفزدہ
ستمبر
وزیر داخلہ نے بھارتی وزیرداخلہ کا پاکستان پر دہشت گردی کا الزام جھوٹ قراردیا
اگست
گوادر کو 100 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے کیلئے ایران کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
مارچ