لانگ مارچ، دھرنے سے کسی کی آزادی نہیں ہوسکتی۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ کیا لانگ مارچ، دھرنے سے کسی کی آزادی ہو سکتی ہے؟۔

فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ کل بانی چیئرمین کی صحت کی حوالے سے رپورٹ آئی ہے، بیٹھ چیت کر بات چیت ہونی چاہئے، صحت کی سہولیات ملنی چاہئیں۔ گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ وزیراعظم اور صدر کی ملاقات ہوئی ہے، تحفظات ہوتے ہیں، دور ہو جاتے ہیں، انقلاب کیلئے قربانی دینی پڑتی ہے۔

فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ میں نہیں سمجھتا ہوں کہ کوئی ڈیل ہو رہی ہے، پیپلز پارٹی والے کبھی بیماری کیلئے ملک سے باہر نہیں جاتے ہیں۔ گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ آج بھی اگر کوئی مسائل ہیں تو وزیر اعلیٰ کو چاہئے وزیر اعظم کو فون کر بات کریں۔

مشہور خبریں۔

صیہونی مہنگائی سے پریشان

?️ 17 اگست 2022سچ خبریں:صہیونی معاشرہ روز مرہ کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے

صیہونی حکومت کے قبضے کے بارے میں ہیگ کی عدالت کا فیصلہ

?️ 13 جولائی 2024سچ خبریں: ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں واقع بین الاقوامی عدالت انصاف

UNRWA کی امداد بند کرنے پر عرب لیگ کا ردعمل

?️ 29 جنوری 2024سچ خبریں: اتوار کو عرب لیگ نے UNRWA کی فنڈنگ ​​معطل کرنے

بھارت سے اچھے تعلقات قائم کرنا بی جے پی حکومت میں ناممکن ہے، عمران خان

?️ 22 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور

9 مئی واقعات کی تحقیقات، تجاویز کیلئے 4 رکنی کمیٹی تشکیل

?️ 6 جنوری 2024اسلام آباد:(سچ خبریں) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے 9 مئی واقعات

14مئی کو الیکشن نہ ہونے کا یقین، مسلم لیگ (ن) نے امیدواروں کوپارٹی ٹکٹ ہی نہیں دیا

?️ 21 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) طاقتور حلقوں کی ’یقین دہانیوں‘ کی بنیاد پر کہ

ایٹمی خطرہ بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے: گوٹیرس

?️ 23 اگست 2022سچ خبریں:    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے 2۲

صہیونی میڈیا میں بن سلمان کا مضحکہ خیز کارٹون شائع

?️ 3 فروری 2022سچ خبریں:ایک عبرانی اخبار نے اسرائیلی جاسوسی سافٹ ویئر خریدنے پر سعودی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے