?️
اسلام آباد (سچ خبریں) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ کیا لانگ مارچ، دھرنے سے کسی کی آزادی ہو سکتی ہے؟۔
فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ کل بانی چیئرمین کی صحت کی حوالے سے رپورٹ آئی ہے، بیٹھ چیت کر بات چیت ہونی چاہئے، صحت کی سہولیات ملنی چاہئیں۔ گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ وزیراعظم اور صدر کی ملاقات ہوئی ہے، تحفظات ہوتے ہیں، دور ہو جاتے ہیں، انقلاب کیلئے قربانی دینی پڑتی ہے۔
فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ میں نہیں سمجھتا ہوں کہ کوئی ڈیل ہو رہی ہے، پیپلز پارٹی والے کبھی بیماری کیلئے ملک سے باہر نہیں جاتے ہیں۔ گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ آج بھی اگر کوئی مسائل ہیں تو وزیر اعلیٰ کو چاہئے وزیر اعظم کو فون کر بات کریں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اردن کے بادشاه کی اقوام متحدہ کے اجلاس میں فلسطینیوں کی حمایت
?️ 25 ستمبر 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس میں اردن
ستمبر
افغانستان میں حالات ٹھیک ہونے تک خطے میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں، علی امین گنڈا پور
?️ 24 ستمبر 2025پشاور: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نےکہا ہے کہ
ستمبر
اقوامِ متحدہ کے ایک اہلکار نے استعفیٰ دے دیا
?️ 29 مارچ 2026سچ خبریں: محمد صفا، جو کہ انجمن داوطلبان فلسطینی کے اقوامِ متحدہ
مارچ
مشرف کی جلاوطنی وفیض حمید کی قید خوشی کا نہیں عبرت کا مقام ہے، غلط کاموں کا نتیجہ غلط ہی نکلتا ہے:خواجہ سعد رفیق
?️ 14 دسمبر 2025لاہور: (سچ خبریں) مسلم لیگ ن کے رہنماء خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ
دسمبر
تل ابیب پر میزائل حملہ؛ اسرائیل میں کشیدگی، حزب اللہ کی کارروائیاں جاری
?️ 19 نومبر 2024سچ خبریں:لبنان سے داغے گئے میزائلوں نے اسرائیل کے مرکزی شہر تل
نومبر
غزہ اور فلسطینی مقبوضہ علاقوں میں جنگی جرائم کا سلسلہ جاری
?️ 11 دسمبر 2025سچ خبریں: ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے عالمی یوم انسانی حقوق
دسمبر
کیا غزہ معاہدہ ناکام ہونے کی صورت میں جنگ دوبارہ شروع ہوگی ؟
?️ 1 فروری 2025سچ خبریں: جنگ بندی معاہدے کے خاتمے اور اس کے دوسرے مرحلے
فروری
لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں چیئرمین نیب کو طلب کرلیا
?️ 10 ستمبر 2025لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین
ستمبر