فیک نیوز قوموں کو تباہ کرتی ہے: صدر مملکت

بھارت کشمیر میں غیر انسانی حربے استعمال کر رہا ہے: صدر مملکت

?️

اسلام آباد(سچ خبریں)  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ فیک نیوز قوموں کو تباہ کر دیتی ہے، فیک نیوز اور جعلی خبروں کے ذریعہ ہندوستان آپ پر حملہ کر سکتا ہے ، فیک نیوز  کے بارے میں  قرآن پاک میں بھی ذکر موجود ہے ہمیں ہر صورت میں اس سے پرہیز کرنا چاہئے۔

تفصیلات کے مطابق اے آر وائی نیوز کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی مہم میں شرکت کی اور شرکا سے خطاب کیا۔انہوں نے کہا کہ جعلی خبروں کے ذریعے ہندوستان آپ پر حملہ کرسکتا ہے جبکہ فیک نیوز کے بارے میں قرآن پاک میں بھی ذکر ہے۔

صدر مملکت کا کہنا تھا کہ فیک نیوزقوموں کوتباہ کرتی ہے، ہم اس سے خود بھی رکنا اور دوسروں کو بھی روکنا ہے، فیک نیوز اور غیبت سے ہمیں ہر صورت پرہیز کرنا ہے۔عارف علوی نے مزید کہا کہ پاکستان نے کورونا وبا پر بہت اچھی طرح سے قابو پایا، صحت کے شعبے پر کافی بوجھ ہے، ہمیں وبا کو شکست دینے کے لیے مشترکہ طور پر اقدامات کرنا ہوں گے۔صدر مملکت کا مزید کہنا تھا کہ ہم ایسا معاشرہ چاہتے ہیں جہاں عورت کو کسی قسم کا کوئی خطرہ نہ ہو، پاکستان ایک دن ترقی یافتہ ملک بن کر  سامنے آئے گا۔

مشہور خبریں۔

نعمان اعجاز کی ویکسین سے متعلق افواہوں پر کان نہ دھرنے کی اپیل

?️ 4 جون 2021کراچی (سچ خبریں) پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے

ہندوستان اور برازیل نے کیا ٹرمپ کی دھمکیوں کو نظرانداز

?️ 4 اگست 2025سچ خبریں: گلوبل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستان اور برازیل امریکی

دوحہ کی سڑکوں پر آیتوں اور حدیثوں سے ورلڈ کپ کا استقبال

?️ 3 نومبر 2022سچ خبریں:قطر کے دارالحکومت دوحہ کی سڑکوں پر کئی ہفتوں سے کھیلوں

بہادرقوم کی حمایت سے دشمن کے مذموم عزائم کو ناکام بنائیں گے: عثمان بزادر

?️ 22 اپریل 2021لاہور (سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ دشمن

کراچی میں ترقیاتی کام جاری، ہر سڑک پر جدید بسیں چلیں گی۔ شرجیل میمن

?️ 30 جنوری 2026کراچی (سچ خبریں) سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ

پوٹن حملہ کرے یا نہ کرے اسے قیمت چکانی ہوگی: پیلوسی

?️ 20 فروری 2022سچ خبریں:  امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے جرمنی میں

آئینی بینچ نے سویلینز کے اب تک کیے گئے ملٹری ٹرائلز کی تفصیلات طلب کرلیں

?️ 16 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے وزارت دفاع

دارالعلوم حقانیہ کے سربراہ حامد الحق کون تھے؟

?️ 2 مارچ 2025سچ خبریں: جمعیت علمائے اسلام سمیع شاخ کے رہنما اور طالبان کے روحانی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے