فلسطین کے مجوزہ بورڈ میں پاکستان کو شمولیت کی دعوت عظیم کامیابی قرار

ملک کو پرامن بنانے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ علامہ طاہر اشرفی کا مشورہ

?️

لاہور (سچ خبریں) پاکستان علماء کونسل نے فلسطین کے مجوزہ بورڈ میں پاکستان کو دی جانے والی شمولیت کی دعوت کو عظیم کامیابی قرار دیا ہے۔

لاہور سے پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کی تعمیر نو کیلئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے پاکستان کو مجوزہ بورڈ کی ممبر شپ کیلئے دعوت پاکستان کی عظیم سفارتی کامیابی اور اہل فلسطین کیلئے پاکستان کی ہر سطح پر کوششوں اور جدوجہد کا نتیجہ ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر نے جس طرح امریکی صدر کے ساتھ اور عالمی سطح پر فلسطینیوں کی ترجمانی کی ہے وه قابل فخر ہے۔

حافظ طاہر اشرفی کا مزید کہنا تھا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان اس دعوت کو قبول کرتے ہوئے پاکستان کے امت مسلمہ کے ساتھ اہل فلسطین کیلئے کردار کو آگے بڑھائیں۔ بلاشبہ اِس دعوت سے پاکستان کا عالمی وقار اور کردار واضح دنیا کے سامنے آیا ہے۔

مشہور خبریں۔

برکس گروپ میں شامل ہونے کے لیے جمہوریہ لاؤس کا اعلان

?️ 6 دسمبر 2023سچ خبریں:اسپوٹنک کے ساتھ ایک انٹرویو میں، لاؤ پیپلز ڈیموکریٹک ریپبلک کے

پارلیمان عوام کی خودمختار نمائندہ اور آئینی اقدارکی نگہبان ہوتی ہے۔ صدر مملکت

?️ 30 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے

نواز شریف اور آصف زرداری کی تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کیا ہوگی؟ سابق وفاقی وزیر کی زبانی

?️ 24 جولائی 2024سچ خبریں: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف پر

صنعا نے ریاض کو خبردار کیا: یمن پر اقتصادی دباؤ باہمی ردعمل لائے گا

?️ 28 اکتوبر 2025سچ خبریں:  یمن میں سعودی کرائے کی اور کٹھ پتلی حکومت نے

سوئس کیتھولک چرچ میں جنسی زیادتی کا سلسلہ جاری

?️ 13 ستمبر 2023سچ خبریں:جرمنی کے ہیمبرگر ایبینڈ بلاٹ نامی ایک آزاد تحقیقی ٹیم نے

سوڈان میں کشیدگی؛مصر اور سعودی عرب کی خرطوم کے لیے پروازیں بند

?️ 16 اپریل 2023سچ خبریں:سوڈان میں پیدا ہونے والی کشیدگی میں شدت کے بعد سعودی

کراچی میں تحریک طالبان کے 2 دہشت گرد گرفتار

?️ 28 دسمبر 2021کراچی(سچ خبریں) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں تحریک طالبان کے 2

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے