عیدالاضحی پر سمارٹ لاک ڈاون لگ سکتا ہے

اسد عمر

?️

اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے نیشنل یوتھ کونسل کے ممبرز کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے عید پر سمارٹ لاک ڈاﺅن کی طرف جا سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ  ہم عید پر پابندیاں نہیں لگانا چاہتے اور نہ ہی ملک گیر لاک ڈاﺅن کی طرف جائیں گے.

انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ہی نہیں بلکہ پورے ملک میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں ملک میں بڑھتے کیسز پر آج وزیر اعظم عمران خان کو بریفنگ دیں گے اسد عمر نے کہا کہ میرٹ کا خیال رکھنا تحریک انصاف کا بینادی اصول ہے اور یوتھ کونسل میں وفاقی اکائیوں کو نمائندگی دی گئی ہے نوجوانوں کی تعلیم، ملازمت اور ان کو مصروف رکھنا ہے اور پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جہاں نوجوانوں کی تعداد زیادہ ہے. انہوں نے کہا کہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول آپریشن (این سی او سی) کا کورونا کی متوقع چوتھی لہر سے متعلق اجلاس ہوا ملک میں رواں ماہ کورونا کیسز میں اضافہ ہوا‘ آزاد کشمیر انتخابات پر بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کو ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر خط بھیجا ہے.

مشہور خبریں۔

مقامی تاجروں، سول سوسائٹی کے ارکان نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں ترقی کے بھارتی دعوؤں کو مسترد کردیا

?️ 16 مارچ 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں

ٹرانسپورٹرز کا ملک گیر ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

?️ 19 اپریل 2025کراچی: (سچ خبریں) ٹرانسپورٹرز آف گڈز ایسوسی ایشن نے حکام سے کامیاب

میں نے ابھی یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے تاریخ طے نہیں کی: ٹرمپ

?️ 23 مارچ 2025 سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ روسی

کامران ٹیسوری کا کراچی سمیت سندھ بھر میں مردم شماری کیلئے ڈیڈلائن کی شرط ختم کرنے کا مطالبہ

?️ 15 اپریل 2023کراچی 🙁سچ خبریں) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی میں جاری

پشاور ہائی کورٹ نے خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کو غیر آئینی قرار دے دیا

?️ 2 نومبر 2021پشاور(سچ خبریں) پشاور ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا م(کے پی) میں بلدیاتی انتخابات

جرم کو چھپانے کا انوکھا انداز

?️ 29 جون 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے جنگی علاقوں میں

’اس وقت تمام محکمے دیگر طاقتوں کے ہاتھ میں ہیں‘ جج اے ٹی سی اسلام آباد کے ریمارکس

?️ 18 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی

امریکی کانگریس کی قرارداد کے بارے میں چیئرمین پاکستان علماء کونسل کا بیان

?️ 30 جون 2024سچ خبریں: چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے بیان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے