عید کے دنوں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی

کورونا وائرس: ملک میں مزید 38 افراد انتقال کر گئے

?️

اسلام آباد(سچ خبریں) عید کے دنوں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں ایک بار پھر تیزی ہوئی ہے  جس کے بارے میں حکام نے خبردار کیا ہے، ملک کے بڑے شہروں میں کورونا کیسز کی یومیہ شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں مثبت کیسز کی یومیہ شرح 4.34 فیصد ہے۔

ذرایع کے مطابق ملک کے 2 اضلاع میں کورونا کیسز کی یومیہ شرح 20 فیصد سے زائد رہی، 3اضلاع میں کورونا کیسز کی یومیہ شرح 10 فیصد سے زائد ریکارڈ کی گئی، کورونا کی یومیہ بلند ترین 30.43 فیصد شرح راولپنڈی میں ہے، چاروں صوبوں کے 22 اضلاع کورونا کے حوالے سے اہم ہیں۔

اس ضمن میں ذرایع نے یہ بھی کہا کہ اسکردو میں کورونا کیسز کی یومیہ شرح 9.09 اور دیامر 6.38 فیصد ہے، ملک کے 5 اضلاع میں کورونا کیسز یومیہ شرح صفر ریکارڈ کی گئی۔ایبٹ آباد، چارسدہ، صوابی، گجرات اور جہلم میں کورونا کی شرح صفر جبکہ مظفر آباد میں کورونا کیسز کی شرح 9.56 اور میرپور 4.76 فیصد ہے۔ کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 21.54 اور حیدرآباد 10.53 فیصد ہے۔

اسی طرح وفاقی دارالحکومت میں مثبت کیسز کی یومیہ شرح 4.34 فیصد ہے۔ پشاور میں کورونا کیسز کی شرح 10.24 اور نوشہرہ 10.20 فیصد ریکارڈ کی گئی۔کورونا شرح سے متعلق ذرایع نے مزید بتایا کہ سوات میں مثبت کیسز کی یومیہ شرح 1.31 فیصد ہے، لاہور میں 3.25، 2.07 فیصد ہے، فیصل آباد میں 1.33 اور گجرات 0.64 فیصد ہے۔

مشہور خبریں۔

شمالی آئرلینڈ میں ہیلری کلنٹن کی مخالفت میں فلسطین کے حامیوں کا احتجاج

?️ 15 نومبر 2024سچ خبریں: جمعرات کے مظاہرے میں مظاہرین نے فلسطینی پرچم اٹھا رکھے

جرمنی کا سیاہ ریکارڈ: صدام کو اسلحہ فراہمی سے لے کر اسرائیلی جارحیت کی سفاکی تک

?️ 12 جولائی 2025سچ خبریں: جب بین الاقوامی برادری کو صیہونی ریاست کے ایران پر حملے

ایران کا امریکہ کو دوٹوک جواب

?️ 13 فروری 2022سچ خبریں:ٹرمپ کے ایرنی ایٹمی معاہدے سے یکطرفہ طور پر نکل جانے

متحدہ عرب امارات نے پاکستان پر پابندی عائد کر دی

?️ 10 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے کورونا

سوڈانی فوج کا جنگ بندی مذاکرات میں مزید شرکت کرنے سے انکار

?️ 1 جون 2023سچ خبریں:سوڈان کی فوج نے اعلان کیا کہ وہ ریپڈ ایکشن فورسز

ایک اور سعودی شہری آل سعود کی تلوار کی نذر

?️ 20 جون 2023سچ خبریں:سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ایک بیان جاری کر کے

امارات صیہونی مجرموں کی محفوظ پناہ گاہ 

?️ 18 فروری 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل 12 نے اپنی ایک

وزیر اعظم سے قطری وزیر تجارت کی ملاقات، سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

?️ 24 اکتوبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی قطر کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے