?️
لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوامی خدمت، فلاح و بہبود اور گڈ گورننس کے اہداف کو ہر صورت پورا کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے ملاقات کی، مریم نواز نے بجٹ اجلاس کے کامیاب انعقاد پر اسپیکر پنجاب اسمبلی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا بجٹ میں تعلیم، صحت اور ڈویلپمنٹ کیلئے فنڈزمختص کرنے کا ریکارڈ قائم کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ ن لیگ عوام کی جماعت ہے، صوبے بھر میں یکساں ترقیاتی کام کررہے ہیں، طلبا کولیپ ٹاپ اور ہونہار اسکالر شپ دیکر احسان نہیں حق ادا کررہے ہیں، ایک سال میں عوام کی بھرپور خدمت کی بہترین کاوش کی ہے، اس سال بھی عوام کی بھر پور خدمت کی کوشش جاری رہے گی۔
اسپیکر ملک محمد احمد نے کہا کہ وزیراعلی نے ٹیکس فری بجٹ دیکر عوام کا دل جیت لیا، ڈویلپمنٹ پراجیکٹس اور عوامی فلاحی اقدامات کے لئے نواز شریف اور شہباز شریف کی روایت کو آگے بڑھایا ہے۔
مشہور خبریں۔
پاکستان کے پہلے گرین یورو کا باضابطہ اجرا کردیا گیا
?️ 31 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان کے پہلے گرین یورو کا باضابطہ اجرا
مئی
پاکستان کے دشمنوں کا مکمل خاتمہ کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف
?️ 10 جون 2024چونیاں(سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمنوں کا مکمل خاتمہ کریں
جون
اتحادی حکومت نے مشاورت کے بعد اہم فیصلے کر لیے۔
?️ 23 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں)اتحادی حکومت نے اپنی مدت پوری کرنے اور مشکل فیصلے
مئی
الیکشن لڑنے کی سیف اللہ ابڑو کو ملی اجازت
?️ 25 فروری 2021کراچی{سچ خبریں} سینیٹ انتخابات کے لئے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کے
فروری
سید عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل عطا کردیا گیا
?️ 22 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) چیف آف آرمی سٹاف سید عاصم منیر کو
مئی
افغانستان پر امریکی حملے کی وجہ چینی میڈیا کی زبانی
?️ 12 ستمبر 2022سچ خبریں: شینہوا نے افغانستان کے ایک ماہر کے حوالے سے
ستمبر
قطر گیٹ کیس میں نیتن یاہو کے مشیر گرفتار
?️ 8 مئی 2025سچ خبریں: اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور قطر گیٹ کیس
مئی
سیاستدان فوج کے ’غیر سیاسی رہنے‘ کے موقف کا فائدہ اُٹھائیں، صدر مملکت
?️ 9 دسمبر 2022 اسلام آباد: (سچ خبریں) صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے
دسمبر