عمران خان پانچ سال پورے کریں گے: شیخ رشید

وزیر داخلہ نے صرف ایک دن میں پاسپورٹ جاری کرنے کا اعلان کردیا

?️

اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ وزیراعظم عمران خان پانچ سال پورے کریں گے، اپوزیشن پہلے ہی مری ہوئی ہے وہ ہمارا کچھ بھی بگاڑ نہیں سکتی، اسمبلی میں جو کچھ ہوا اس سے جمہوریت  عزت نہیں ملی بلکہ اسے نقصان پہنچا ہے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اسمبلی میں 3 دن پہلے جو ہوا اس سے جمہوریت کو عزت نہیں ملی اور ہم نے اپوزیشن کے ساتھ جوڈو کراٹے نہیں کرنے کیونکہ اپوزیشن پہلے ہی مری ہوئی ہے۔

وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ہمارا مشن ہے کہ اسلام آباد میں جرائم ختم کریں اور آئی جی اسلام آباد سے کہتا ہوں کہ شہر کو منشیات سے پاک کرنا ہے، چھوٹے موٹے غریبوں کو پکڑ کے بڑوں کو جانے نہیں دینا کیونکہ یہاں قانون غریبوں کیلئے حرکت میں آتا ہے۔

شیخ رشید نے مزید کہا کہ اسلام آباد میں سکیورٹی کے لیے بہتر اقدامات کرنے جارہے ہیں جب کہ وزارت داخلہ لوگوں کو ای پاسپورٹ بھی مہیا کرنے جارہا ہے، اسلام آباد میں خواتین کا ایک بازار بھی بنانے جارہے ہیں جہاں بس خواتین کی دکانیں ہوں گی، اس حوالے سے ڈی سی کو ہدایت دے دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پولیس کی خرابی ہوگی تو میڈیا انہیں نہیں چھوڑتا، ہیروئن اور آئس کے بڑے ڈیلروں کو پکڑا جائے، دارالحکومت کو منشیات سے پاک کیا جائے۔وزیرِ داخلہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ غریب قانون کی زد میں آ جاتا ہے، غریب کیلئے قانون حرکت میں آتا ہے، بڑے لوگوں کی شان دیکھ کر ان کے خلاف ایکشن نہیں لیا جاتا۔

مشہور خبریں۔

چین امریکہ کے بحرانوں سے کیسے فائدہ اٹھا رہا ہے؟

?️ 7 ستمبر 2026سچ خبریں:مشرق وسطیٰ، یوکرین اور مشرقی ایشیا کے بڑھتے بحرانوں نے امریکہ

اسرائیل فلسطین کے بعد اردن کو نشانہ بنائے گا؛حماس کا انتباہ

?️ 19 فروری 2026سچ خبریں:حماس کے سینئر رہنما باسم نعیم نے خبردار کیا ہے کہ

امریکہ کا قومی قرض 39 ٹریلین ڈالر سے زیادہ، نئی تاریخی سطح قائم

?️ 18 مارچ 2026سچ خبریں:امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق اس ملک کا قومی قرض نئی

انتخابات ملتوی کرنے کا کیس: کیا الیکشن کو لمبے عرصے کیلئے التوا میں رکھا جاسکتا ہے؟ چیف جسٹس

?️ 27 مارچ 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات

ایٹمی سائنسدان کی سرکاری اعزاز کیساتھ تدفین کی جائے گی: شیخ رشید

?️ 10 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ نے ڈاکٹر عبدالقدیر کی سرکاری اعزاز

افریقہ میں طاقت کی جنگ

?️ 10 فروری 2026سچ خبریں:صہیونی حکومت کی جانب سے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے

افغانستان سے انخلاء میں واشنگٹن کا نقصان ؟

?️ 16 اگست 2023سچ خبریں:امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے سربراہ مائیکل میک

امریکی پیدوار داعش کا عراق کو تحفہ

?️ 19 جون 2023سچ خبریں:عراق کے صدر عبداللطیف الرشید نے اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکرٹری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے