?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم نے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا غیر معمولی اجلاس طلب کر لیا، جمعرات کو بلائے گئے اجلاس میں پارٹی کے سینئر رہنماوں سمیت 3 صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور گورنرز کو بھی میں شرکت کی دعوت۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آج جمعرات کو تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے طلب کیے گئے پارٹی اجلاس میں ناصرف سینئر پارٹی رہنماوں بلکہ 3 صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور گورنرز کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی تحریک انصاف کی قیادت بھی کور کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران کئی اہم امور زیر غور آئیں گے، اہم فیصلے بھی کیے جانے کی توقع ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
بلاول بھٹو کی میثاق مفاہمت کی حمایت، عدالتی و انتخابی اصلاحات کا مطالبہ
?️ 4 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے میثاق مفاہمت
مارچ
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو یمنی عوام کی تنبیہ
?️ 1 جون 2024سچ خبریں: یمن کے عوام نے ایک شاندار مظاہرے میں ایک بار پھر
جون
مقامی گیس اور ایل این جی کے شعبے میں گردشی قرضہ بہت زیادہ ہوگیا، سیکریٹری پیٹرولیم
?️ 29 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سیکریٹری پیٹرولیم مومن آغا نے کہا ہے کہ
دسمبر
صدی کے بعد طویل ترین چاند گرہن آج ہوگا
?️ 19 نومبر 2021ریاض (سچ خبریں)سعودی فلکیاتی انجمن سربراہ انجینئر ماجد ابوزاہرة نے کہا ہے
نومبر
ماسکو کے خلاف مغرب کی نئی سازش کا انکشاف
?️ 24 اگست 2022سچ خبریں:روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ مغرب ایک ایسی
اگست
جہانگترین کے بیانات پر حکومت کا رد عمل سامنے آگیا
?️ 7 اپریل 2021لاہور (سچ خبریں) معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر نے جہانگیر ترین کے
اپریل
پاکستان میں کورونا کیسز کی یومیہ شرح 10.18 فیصد تک پہنچ گئی
?️ 26 جنوری 2022اسلام آباد(سچ خبریں)عالمی وبا کورونا وائرس پاکستان بھر میں تیزی سے پھیل
جنوری
لوگوں کو آسان الفاظ میں بتائیں کہ حکومت ان کیلئے کیا اقدامات کررہی ہے
?️ 13 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت
نومبر