عمران خان اپنے ہی لوگوں کی سیاست کی وجہ سے جیل میں ہیں۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

?️

کراچی (سچ خبریں) سینئر صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اپنے ہی لوگوں کی سیاست کی وجہ سے جیل میں ہیں۔ پی ٹی آئی کو کسی سے خطرہ نہیں وہ خود اپنی دشمن ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ محرم الحرام کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ نے خصوصی اقدامات کیے ہیں۔ وزیر اعلی اور وزیر داخلہ نے علمائے کرام سے ملاقاتیں بھی کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جلوسوں کے لیے سندھ بھر میں 49 ہزار سے زائد پولیس اہلکار ڈیوٹی دیں گے۔ امن و امان قائم رکھنے کے لیے تمام اقدامات بروئے کار لائیں جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق شرجیل میمن نے کہا کہ چنگ چی رکشہ ایسوسی ایشن نے ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔ حکومت سندھ نے قانون کے تحت 11 شاہراہوں پر چنگ چی رکشہ پر پابندی لگائی تھی۔ انتظامی معاملات چلانا سندھ حکومت کی ذمے داری ہے۔ اور چنگ چی رکشوں کی وجہ سے ٹریفک کے مسائل سامنے آ رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ محکمہ تعلیم نے 93 ہزار 118 اساتذہ کو بھرتی کیا ہے۔ اور بھرتی کا عمل شفاف تھا۔ ایک بھی بھرتی سفارش پر نہیں ہوئی۔ لاکھوں روزگار دینے والوں نے صرف نعرے لگائے لیکن پیپلز پارٹی نے عمل کیا۔ 93 ہزار خاندانوں کو روزگار بھی ملا ہے۔

مشہور خبریں۔

اردن میں حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کے بارے میں اہم انکشاف ہوگیا

?️ 5 اپریل 2021تل ابیب (سچ خبریں) اردن میں حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب اور صوبہ سندھ میں آئین کی دفعہ 144 نافذ

?️ 24 مئی 2022اسلام آباد/لاہور/کراچی(سچ خبریں)پی ٹی  آئی کی جانب سے اعلان کیے گئے لانگ

عمران خان کی گرفتاری سے متعلق صورتحال ہماری نظر میں ہے:روس

?️ 11 مئی 2023سچ خبریں:روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ ہم نے پاکستان

جرمن سیاست دان: ایران پر فوجی حملے نے اس ملک کے عوام کو مزید متحد کر دیا

?️ 26 مارچ 2026سچ خبریں: جرمن سیاست دان اور ملکی پارلیمنٹ کے سابق رکن نے

حکومت نے 6 وزارتیں ختم، 2 ضم، اداروں میں اصلاحات لانے پرعملد درآمد شروع کردیا، وزیرخزانہ

?️ 29 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے

یہودی ہونے کے ناطے فلسطین کے حق میں آواز بلند کرنا اپنی ذمہ داری سمجھتی ہوں، ہنا آئنبنڈر

?️ 16 ستمبر 2025سچ خبریں: امریکی اداکارہ و کامیڈین ہنا آئنبنڈر نے کہا کہ ایک

اسحاق ڈار اور ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی امور پر تبادلہ خیال

?️ 24 جنوری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی

وزیر اعظم نے مہنگائی کی اصلی وجہ بتا دی

?️ 17 جنوری 2022پشاور(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے