?️
لاہور (سچ خبریں) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی کے خلاف ڈیفامیشن کورٹ میں پہلا کیس دائر کرنے جا رہی ہیں۔ یہ فیصلہ قریشی کے لگائے گئے الزامات کے بعد کیا گیا۔
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے خلاف جھوٹے اور ہتک آمیز الزامات لگائے گئے۔ میں معین قریشی کو نہیں چھوڑوں گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ بیان سیاسی اختلاف نہیں بلکہ میری شخصیت اور کردار کے خلاف ایک واضح ہتک عزت ہے۔
عظمی بخاری نے اس الزام کو بے بنیاد، جھوٹا اور کردار کشی قرار دیا اور کہا کہ صحافیوں کو ذاتی ملازم کہنا توہین آمیز ہے۔ وزیراطلاعات نے کہا کہ سچ اور جھوٹ کا فیصلہ اب عدالت کرے گی۔ اور یہ کیس ہتکِ عزت کے خلاف ایک اہم قانونی قدم کے طور پر لیا جا رہا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
مافیا طرز کی سفارت کاری
?️ 7 فروری 2025سچ خبریں: دی گارڈین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خارجہ پالیسی کے
فروری
جرم سے انکار کرنے کا بھی انوکھا انداز
?️ 21 جون 2023سچ خبریں:لیبیا سے اٹلی جانے والے سمندری راستے پر یونانی پانیوں میں
جون
پاکستان ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکلنے سے صرف ایک قدم پیچھے
?️ 15 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے
جون
بھارت کشمیریوں کو قیادت سے محروم کرنے کیلئے حریت رہنماؤں کوجیلوں میں قتل کر رہا ہے: غلام احمد گلزار
?️ 27 جون 2025سرینگر: (سچ خبریں) کل جماعتی حریت کانفرنس کے وائس چیئرمین غلام احمد
جون
نیتن یاہو پر وائٹ ہاؤس کا کنٹرول: امریکی اہلکار
?️ 27 جولائی 2025وال اسٹریٹ جرنل نے ایک امریکی اہلکار کے حوالے سے رپورٹ کیا
جولائی
یونی پولر ورلڈ آرڈر کے خاتمے کے تین راستے
?️ 31 جولائی 2025سچ خبریں: عالمی احکامات جنگ میں شکست یا ڈیٹرنس میں ناکامی، معاشی
جولائی
روہنگیا مسلمانوں کی قاتل آنگ سان سوچی کو 4 سال قید کی سزا
?️ 6 دسمبر 2021سچ خبریں:میانمار کی ایک عدالت نے آنگ سان سوچی کو چار سال
دسمبر
اب وقت آگیا ہے کہ بڑے ممالک اپنی طاقت کی حدود کو سمجھیں: گٹیرس
?️ 25 اگست 2026سچ خبریں: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے فنانشل ٹائمز
اگست