?️
لاہور (سچ خبریں) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری نے اینکرز مبشر لقمان اور نعیم حنیف کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ درج کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت بھی کارروائی کی درخواست دی جائے گی۔
عظمی بخاری نے کہا کہ کسی کو ذاتی کردارکشی کی اجازت نہیں دی جاسکتی، یہ ناقابلِ برداشت عمل ہے۔ مجھ سے جھوٹی باتیں منسوب کرنا بھی بدترین صحافتی بدیانتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ صحافت کے مقدس لبادے میں چھپی ’’کالی بھیڑوں‘‘ کو مزید برداشت نہیں کیا جاسکتا۔ صحافی تنظیموں کو ایسے عناصر کا بائیکاٹ کرنا چاہیے۔
عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ اس طرح کے افراد نہ صرف صحافت کے وقار کو مجروح کرتے ہیں بلکہ پروفیشنل صحافیوں کے لیے بھی نقصان دہ ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اگر امریکہ اسرائیل کا ساتھ دینا بند کر دے تو غزہ میں خونریزی بند ہو جائے گی
?️ 18 جولائی 2024سچ خبریں: روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اقوام متحدہ کی
جولائی
فلسطین کے لیے امریکی رائے عامہ میں تبدیلی
?️ 29 مئی 2021سچ خبریں:امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے حالیہ غزہ جنگ کے دوران شہید
مئی
امریکہ میں ہلاکت خیز ہوائی حادثہ
?️ 30 جنوری 2025سچ خبریں:امریکہ کی فضائی تنظیم نے واشنگٹن کے رونالڈ ریگن ایئرپورٹ کے
جنوری
خیبر پختونخوا سیکورٹی بحران کا موثر اداکار
?️ 28 دسمبر 2024سچ خبریں: گزشتہ چند دنوں کے دوران 20 پاکستانی سکیورٹی فورسز کی
دسمبر
اچھا ہوا ٹرمپ چلا گیا!؛جی7 اجلاس میں فرانسیسی صدر کا طنز
?️ 17 جون 2025 سچ خبریں:فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے جی7 (G7) سربراہی اجلاس سے
جون
حماس کے خلیل الحیہ کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی تفصیلات
?️ 10 اکتوبر 2025سچ خبریں: غزہ پٹی میں حماس کے سربراہ اور مذاکراتی ٹیم کے سربراہ
اکتوبر
الاقصیٰ طوفانی جنگ میں مزاحمت کے لیے سید حسن نصر اللہ کی ایک بڑا تحفہ
?️ 10 نومبر 2023سچ خبریں:لبنان میں حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ
نومبر
عالمی سطح پر سب سے بڑی ماحولیاتی تباہی
?️ 2 جون 2025سچ خبریں:صیہونیوں نے غزہ کی 75 فیصد زرعی زمینیں تباہ کر دی
جون