?️
لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے سینٹر عرفان صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عرفان صدیقی ناقابل فراموش سیاسی روایات کے علمبردار تھے، پاکستانی سیاست ایک شاندار اور باوقار سیاستدان سے محروم ہو گئی۔ مریم نوازشریف نے مزید کہا کہ مرحوم عرفان صدیقی سیاست کا وقار تھے، تادیر یاد رکھا جائے گا۔
واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی دو ہفتے سے سانس کی تکلیف کے باعث علیل تھے اور اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے مگر وہ جانبر نہ ہوسکے، عرفان صدیقی سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر تھے۔
عرفان صدیقی صدر مسلم لیگ ن نواز شریف کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے تھے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
پولیو کےخاتمے میں رکاوٹیں ڈالی جاتی ہیں جو انتہائی تشویشناک ہے، وزیراعظم
?️ 17 دسمبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ
دسمبر
ملک میں غربت نہیں ہے
?️ 22 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے مہنگائی کو اپوزیشن
جون
شامی فوج نے داعش کو پہلے سے زیادہ کمزور کردیا ہے: روسی عہدہ دار
?️ 30 دسمبر 2021سچ خبریں:2021 کے آخری دنوں میں روسی نائب وزیر خارجہ نے اعلان
دسمبر
کیا بائیڈن بھی ترکی کو بڑا جھٹکا دینے والے ہیں؟
?️ 25 جون 2021سچ خبریں:ترک میڈیا نے یونان کو اسلحہ کی فروخت اور اس ملک
جون
بن سلمان کی مصری صدر کے ساتھ ملاقات
?️ 12 جون 2021سچ خبریں:سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے غیر
جون
دہلی میں ہندوؤں کی تقریب پر گوشت کی دکانیں بند کرنے کا حکم
?️ 6 اپریل 2022سچ خبریں:بھارت کے دارالحکومت دہلی کے جنوبی علاقے میں ہندوؤں کے نوراتری
اپریل
پی ڈی ایم لانگ مارچ اور عدم اعتماد سے آگے نہیں جائے گی: شیخ رشید
?️ 4 فروری 2021پی ڈی ایم لانگ مارچ اور عدم اعتماد سے آگے نہیں جائے
فروری
بارشوں میں اموات، مریم نواز نے امداد کا اعلان کردیا
?️ 19 جولائی 2025چکوال (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے حالیہ بارشوں کے دوران
جولائی