عرفان صدیقی سیاست کا وقار، تادیر یاد رکھا جائے گا۔ مریم نواز

مریم نواز

?️

لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے سینٹر عرفان صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عرفان صدیقی ناقابل فراموش سیاسی روایات کے علمبردار تھے، پاکستانی سیاست ایک شاندار اور باوقار سیاستدان سے محروم ہو گئی۔ مریم نوازشریف نے مزید کہا کہ مرحوم عرفان صدیقی سیاست کا وقار تھے، تادیر یاد رکھا جائے گا۔

واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی دو ہفتے سے سانس کی تکلیف کے باعث علیل تھے اور اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے مگر وہ جانبر نہ ہوسکے، عرفان صدیقی سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر تھے۔

عرفان صدیقی صدر مسلم لیگ ن نواز شریف کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے تھے۔

مشہور خبریں۔

غزہ کی تعمیرِ نو کے لیے خلیجی ممالک کی انوکھی شرط؛ صیہونی میڈیا کا انکشاف

?️ 19 اکتوبر 2025سچ خبریں:صیہونی میڈیا نے انکشاف کیا ہے سعودی عرب، بحرین اور متحدہ

ریکوڈک منصوبے کے لیے 7.7 ارب ڈالر کے پیکج کی منظوری

?️ 19 ستمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) ریکوڈک منصوبے کے لیے 7 ارب 72 کروڑ

وزیر اعظم نے مغربی ممالک میں حجاب پر پابندی کو سیکولر انتہاپسندی قرار دے دیا

?️ 14 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے  مغربی ممالک میں حجاب پر

سعودی عرب کی صیہونی جارحیت پر وارننگ

?️ 19 نومبر 2024سچ خبریں:سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے خطے میں اسرائیلی جارحیت

پاکستان کا چین سے کورونا ویکسین کی مزید خریداری کا معاہدہ

?️ 18 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان نے چینی ساختہ کورونا ویک نامی کورونا ویکسین

پاکستان نے عدلیہ سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ کو گمراہ کن قرار دے دیا

?️ 28 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستانی عدلیہ کے حوالے سے  امریکی دفتر خارجہ

یمن میں ہاری ہوئی امریکی اور برطانوی جنگ کے منظرنامے

?️ 28 جنوری 2024سچ خبریں:معروف تجزیہ کار عبدالباری عطوان نے اپنے نئے نوٹ میں یمن

عراق|بغداد میں نئے امریکی سفیر کی تقرری/حارث کا مشن اگلے ہفتے شروع ہوگا

?️ 27 اگست 2025سچ خبریں: بغداد میں نئے امریکی سفیر اگلے ہفتے عراق میں اپنا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے