?️
پشاور(سچ خبریں) پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران مشتاق احمد خان نے کہا کہ فلسطین انبیاء کرام کی سرزمین ہے جو امتِ مسلمہ کے پاس امانت ہے انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے مظالم نے دنیا کو تیسری جنگ عظیم کے کنارے پر لاکھڑا کیا ہے انا کا کہنا تھا مسجدِاقصی اور فلسطین کے مسلمانوں کے ساتھ دل دھڑکتا ہے۔
امیرِ جماعت اسلامی کے پی نے مزید کہا کہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح نے اسرائیل کو ناجائز ریاست قرار دیا تھا، ہم فلسطین میں ہونے والے مظالم کی مذمت کرتے ہیں۔
اُن کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں کے لیے فنڈ جمع کرنے کے لیے غزہ فنڈ قائم کر رہے ہیں، 30 مئی کو پشاور میں آزادی قبلہ اول ملین مارچ کریں گے۔
مشتاق احمد خان نے یہ بھی کہا کہ حکومت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلائے، عرب اسلاف کی تلوار کے ساتھ صرف ڈانس کرتے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
پائیدار جمہوریت کیلئے الیکشن ریفارمز کا حاصول ضروری ہے، سراج الحق
?️ 26 فروری 2021لاہور(سچ خبریں )امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراح الحق نے کہا ہے کہ
فروری
قطر کا غزہ کی پٹی کی تعمیر نو کرنے کا ارادہ
?️ 12 اگست 2022سچ خبریں: فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک کے سیاسی دفتر کے
اگست
سعودی نیوم پروجیکٹ عربوں کے لیے صیہونیوں کا خواب
?️ 12 اگست 2021سچ خبریں:صہیونی حکومت کے ساتھ نیوم منصوبے کی شکل میں تعلقات قائم
اگست
فرانس میں بڑھتے اعتراضات؛حکومت پریشان
?️ 1 جولائی 2023سچ خبریں: فرانس میں مظاہروں کی مسلسل بڑھتی ہوئی لہر کے بعد
جولائی
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل پریشان! وجہ؟
?️ 5 دسمبر 2023سچ خبریں: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل جنہوں نے ہمیشہ صیہونی حکومت
دسمبر
چیف جسٹس صاحب! یہ کیسا انصاف ہے کہ آج عدلیہ کا وقار داؤ پر لگا ہوا ہے
?️ 1 اگست 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) مرکزی رہنماء پی ٹی آئی اسد قیصر نے
اگست
پیوٹن کی تقریر کے 16 سال بعد؛ ایک سادہ سی پیشین گوئی یا ایک انتباہ جس کو اہمیت نہیں دی گئی؟
?️ 11 فروری 202316 سال پہلے، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے 2007 کی میونخ سیکیورٹی
فروری
ٹرمپ کا برطانیہ کے فلسطین کو تسلیم کرنے کے فیصلے پر ردعمل
?️ 30 جولائی 2025ٹرمپ کا برطانیہ کے فلسطین کو تسلیم کرنے کے فیصلے پر ردعمل
جولائی